نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لا دے نی مہراں سائیکل تے!!!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تبدیلی کا نعرہ ہمارا ہے۔ عالماں دیاں ایدھے توں وی وڈیاں شیواں نکلن گیاں،،،، تسی اک واری سانوں جتا کے تاں دیکھو!!!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    معاشرے میں ظلم و جبر کو انصاف سے ختم کرنے والا!
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لوگو! دیکھو۔۔۔۔آپ کے دوسرے لیڈر نے آپ کو خواص کہا تھا اور خود کو عام! عوام بننا چاہتے ہو تو وہاں جاؤ۔۔۔۔۔۔خواص میں شمولیت چاہیے تو یہاں! ویسے بھی سائیکل جھولے دیتا ہے اور ترازو انصاف!!!!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تسی مینوں بڑا لائٹ لے رئے او، نہ کرو!! سیاست دا پہلا اصول ہیگا اے جی، حریف نوں کمزور نہ سمجھنا! میرے کول ایسے ہفتے دی محفل دیاں پنج عظیم ہستیاں دے اقتباس پئے نیں اپنے متحرک تے ہر دلعزیز وغیرہ ہوون دے۔۔۔لیکن جان دیو، تہانوں معافی اے! :ROFLMAO:
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تو اس وقت زیادہ ووٹ کس کو پڑے تھے؟ آپ ہی کچھ بتائیں تاکہ ہم بزرگوں سے تصدیق کروائیں!!!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ بتائیں کیا موضوع رکھیں وہی رکھ لیتے ہیں۔ ورنہ عاجزی میں تو آپ کچھ بھی ماننے کے لیے تیار نہ ہوں گے!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ اپنا ووٹ کاسٹ کریں تو معلوم ہوگا کہ کس کس نے ووٹ آُپ کو دیا ہے۔ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے میں اتنا تامل؟ یعنی ترازو کی طرف ذہن بن رہا ہے؟؟؟
  9. مریم افتخار

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    محفل میں بار دگر خوش آمدید!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اے خان اور خورشیداحمدخورشید صاحب۔ آوے ای آوے۔۔۔کھپے ای کھپے!!!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آمین ثم آمین!! :redheart:
  12. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ کی واپسی میں تھا کیا؟؟؟ کبھی کنفیس تو نہ کیا!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایویں انہونی باتوں پہ۔۔
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یعنی اپنا "ستار بخش"؟
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    Latte Espresso Black Coffee Cold Coffee ٹکیلا کے سپیلنگز لکھیں ایک بار انگلش میں۔ مجھے سمجھ نہیں آیا۔ نہ پن ٹریسٹ کو۔
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    قرب قیامت دیاں نشانیاں!!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہ نہ ہم اس وقت ستوکتلے تھانے کی حدود میں ہوویں 😂
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اگر نکل آئیں تو آگے کیا؟ انتظامیہ محفل سے ہمیں نکالے گی یا ہم سے محفل کو؟ 😂 دن گنے جا چکے!
Top