نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کپ خالی ہے اور چینک شفاف نہیں ۔۔۔ اینڈ پہ آپ نے چائے ہمارے مٹکے عرف کجی ٹھٹھیوں سے ہی پینی ہے!!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    عبداللہ بھائی نے اس بات پہ متفق کی ریٹنگ دی ہے۔ عبداللہ بھائی آپ نے ایسا کیوں کیا بھلا؟ ہم تو سیاست میں بھی ایمانداری کے حق میں ہیں!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ترازو والے لیڈ کر رہے ہیں نیچے بلدیاتی حلقے "تیرے کناں دے چمکن جھمکے" والے ہی ہیں!
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لسٹ بنا لیں عبداللہ بھائی ان کی بھی اور آپ ان کو لیڈ کریں ۔ کوشش کریں آپ کے اور یاز صاحب کے علاوہ بھی لوگ confess کریں
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    انہاں نوں تے بہت کجھ اے۔۔۔ایسے توں الیکٹریکل آلیاں اصطلاحواں بجھا رئے نیں۔
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پارٹی میں عشاق کا عہدہ بھی رکھیں یعنی؟
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بہنوں کو کون بھینس دیتا ہے؟ دلہنوں کو پہلے زمانوں میں بھینس ساتھ دیتے ہوتے تھے!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سینٹی پیڈ بھی دوڑتا ہے یعنی؟
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سب سے پہلے یہی آ رہی تھی پن ٹریسٹ پہ لیکن میں نے کہا یہ کیسی پڈنگ ہے جس کے ساتھ دھنیا ہے! 😂
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ میرے مشیر خاص ہیں!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سمجھا کرو کیوں جاتا ہے۔۔۔۔شیروانی پڑی پڑی خراب ہو رہی ہے اور وزیر اعظم انہاں نوں کسے نے بنن نئیں دینا!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بہترین است بہترین است
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پلیز ووٹ تو کاسٹ کرتے جائیں!!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ خود ہی تھے وہ گرو۔۔۔۔لگتا ہے آپ نے ان کے خطوط مس کر دیے!!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محفل میں سڑکیں بنانے کا منصوبہ تو آپ عاجزی میں ذکر نہیں کر رہے عبداللہ بھائی۔۔۔۔اور وہ جو تعلیمی نظام کی revolution تھی اس کا کیا؟
Top