جو دسترس میں نہیں وہ ستارہ چاہتی ہوں :heehee:
کل کئی گھنٹے سر کھپانے کے بعد اتنی کامیابی ملی کہ کچھ لفظ دیکھنے میں شناسا لگنے لگے ۔ :lol:
شروعات تو ایسے ہی ہوتی ہے نا صفر سے ۔۔ سوچتی ہوں جو لوگ آج بہترین شاعری کرتے ہیں وہ بھی یہیں سے آئے ہوں گے بس وہ ہمت نہیں ہارے اور آگے بڑھتے گئے ۔