نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہت اچھا بھائی۔۔۔:)
  2. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پہلی بار میں نے اتنی جلدی بوجھ لیا ہے لفظ اس سے پہلے کوئی اور بتائے میں یہ کریڈٹ لے لوں ۔۔۔ تبدیلی ءنام:heehee:
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرے بھیا غافل نام پسند کرتے ہوئے بھی ہر جگہ کی خبر رکھتے ہیں ۔۔۔ :)
  4. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    کوئی غلط موڑ مڑ جانے کی وجہ سے شاید دیر ہو گئی :LOL:
  5. مومن فرحین

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    اب تو عبدالروف بھائی کو الگ سے مبارک باد ۔۔۔ ویسے سچ میں اب اپنائیت لگ رہی ہے ۔۔۔:heehee:
  6. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں بتاؤں بابا جی ؟ یا صرف انہی کو بتانا ہوگا :heehee:
  7. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    استاد جی کہاں ہیں آج کل آپ ؟
  8. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں ہے وہ تو کڑی دھوپ ہے تمازت ہے وہ سامنے ہو تو پھر ابر سا لگے ہے مجھے
  9. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    مینوں تہواڈا دلوم شکریہ ادا کردی آں ۔ :battingeyelashes:
  10. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    آپ نے اردو کا انکار کیا تو گزشتہ کی طرح ہم چپ نہیں رہنے والے ۔۔۔ :shameonyou: اللّه تعالیٰ آپ کے علم سے ہم سب کو فیضیاب کریں ۔۔۔ آمین ۔
  11. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    ڈر ہے کسی دن آپ یہ نہ کہہ دیں کہ مجھے اردو بھی نہیں آتی
  12. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    جی شکریہ @محّمد احسن سمیع بھائی ۔۔۔ پر میں نے لکھنا کم ہے اور آپ لوگوں کا سر زیادہ کھانا ہے ۔۔۔:heehee:
  13. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی میرے آدھی دا شکریہ ۔۔۔ اتھے وی کام آئے سی ہنا میں وی پنجابی جاندی ۔۔۔:lol:
  14. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ہیں سب ۔۔۔ اپیا آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔؟
  15. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ جی ۔۔۔ محفلین کی باتیں اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ خود بہ خود قدم کھنچے چلے آتے ہیں محفل کی جانب ۔۔۔۔:battingeyelashes:
Top