بہت بہت مبارک ہو محمد عبدالرؤف بھائی آپ کو ایک ہزار مراسلے چلیں آپ بھی ہمارے ساتھ دوڑ میں ہیں ۔۔۔:heehee:
آپ کے مراسلوں کا سایہ ہمارے سروں پر یوں ہی قائم رہے ۔۔۔
اللّه تعالیٰ دن دونی رات چوگنی ترقی دیں کہ راتوں رات دس ہزاری ہو جائیں ۔
مجھے اتنی دیر سے کیوں خبر ملی :thinking:
خیر دیر آید درست آید ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو اپیا ۔۔۔ خاص طور سے آپ کے عمدہ شعروں کے انتخاب کے لیے ۔۔۔ :applause:
میرے ایک ہزار مراسلے ہو گئے ؟۔۔۔ :thumbsup:
شکریہ رومی سسٹر شکریہ عبدالروف بھائی ۔۔۔
مجھے صبح اسی کا انعام ملا تھا کیا ؟ سمجھ ہی نہیں پائی ۔۔۔ عجیب سا نوٹیفکیشن تھا کہ آپ کو نشہ ہو گیا ۔۔۔ میں نے سوچا پتا نہیں کیا ہے :unsure: