بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے حالات میں اس قدر الجھ جاتے ہیں کہ وہ اس پر کبھی غور ہی نہیں کر پاتے ۔۔۔ کچھ ایسے ہوتے ہیں جو حالات پر غور کر کے اسے سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔ لیکن ایسے لوگ بہت ہی کم ہوتے ہیں جو اسے سمجھ کر اس پر قابو پا کر اسے اس خوبصورتی سے دوسروں کے لیے مشعل راہ بنا دیتے ہیں تاکہ ہر...