نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاد تری یوں دل پر اترے جیسے ہو زخموں پر مرہم
  2. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    میں نے حرف ر پر ختم کیا ہے
  3. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    جی بالکل صحیح ہے ۔۔۔ اگلی دفع پھر وہ غلطی نہیں ہوتی یاد رہتی ہے ۔
  4. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لب پہ یوں تو سکوت ہے لیکن دل میں برپا ہے جانے کیسا شور
  5. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    سچ میں بڑا ہی پیارا دھاگہ ہے ۔۔۔ پیارا یوں کہ بنا بے عزتی کے اصلاح بھی ہو جاتی ہے ۔۔۔:heehee::lol:
  6. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ عشق سکوں ہے تو سکوں کیوں نہیں ملتا" ہم نے تو اسے پایا ہے اِک عشقِ بلاخیز
  7. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    جی سر کوشش تو یہی ہے کہ کچھ نہ کچھ تک بندی کر ہی لیں ۔ پر شاید کسی نے فارسی میں بھی شعر کہا تھا تو اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے کہا ۔۔۔:)
  8. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فارسی جاننے والوں سے گزارش ہے کہ فارسی کے اشعار مع ترجمہ وقتاً فوقتاً ارسال کر کے شکریے کے ساتھ سیکھنے کا موقع عنایت کریں ۔:battingeyelashes::)
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    زندگی کیا ہوئے وہ اپنے زمانے والے یاد آتے ہیں بہت دل کو دکھانے والے اجنبی بن کے نہ مل عمر گریزاں ہم سے تھے کبھی ہم بھی ترے ناز اٹھانے والے کس سے پوچھوں یہ سیاہ رات کٹے گی کس دن سو گئے جا کے کہاں خواب دکھانے والے اختر سعید
  10. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    دیکھتا ہے یہ زمانہ مجھے افسوس سے کیوں کیا ترے ہجر نے اتنا مجھے تبدیل کیا ؟
  11. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    طبیب عشق اچھا کر نہ اب تو مریض دل تو ہے اس حال میں خوش
  12. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    خود پشیمان ہوئے نے اسے شرمندہ کیا عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے عمر بھر سچ ہی کہا سچ کے سوا کچھ نہ کہا اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے شہر یار
  13. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ قرب ذات ہی حاصل نہ زخم رسوائی عجیب لگتا ہے اب خود سے رابطہ رکھنا جمیل نظر زخم
  14. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں دوریوں میں بھی دلکشی ہے ابھی دلکشی
  15. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دھڑکا سا نہ جانے کون کہاں راستہ بدل جائے
  16. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ پتا تھا کہ آپ شاعر ہیں خوب رستم چھپے ہوئے نکلے
  17. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبتوں کے یہ فیصلے تو خدائے برتر نے لکھ رکھے ہیں کہاں تلک ہم بچائیں دامن یہ چاہتیں بھی نئی نہیں ہیں ذاکر خان
  18. مومن فرحین

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    اس کی آنکھیں بلا کی تاجر ہیں جس کو دیکھیں خرید لیتی ہیں
  19. مومن فرحین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا کوئی بالکل ترے جیسا تو نہیں ہو سکتا
  20. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ اشارہ نہ کنایہ نہ تبسم نہ کلام پاس بیٹھے ہیں مگر دور نظر آتے ہیں جلیل مانک پوری
Top