نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    میری پسندیدہ تصاویر

    پانجر ڈیم ۔۔۔
  2. مومن فرحین

    میری پسندیدہ تصاویر

    بہت دنوں سے یہ لڑی سونی پڑی ہے ۔۔۔ آج کچھ تصاویر شئیر کرتی ہوں
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا دیکھیں بھائی میں نے کر دیا ہے اور ایک اشارہ اور دے دیتی ہوں یہ امراض سے متعلق ہے
  4. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوہ بہت بہتر میں کر دیتی ہوں
  5. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    3 دن ہو گئے ہیں
  6. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں جی
  7. مومن فرحین

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    اچھا بہتر
  8. مومن فرحین

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    میرے صفحات بھی ہو گئے ہیں اور دے دیں ۔۔
  9. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کس نے زلف سے جھٹکا پانی چھا گئی آسماں پہ قوس قزح
  10. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس کا پہلا مصرع تو خالصةً میرا ہے۔ پر دوسرے مصرع میں استاد خلیل الرحمن جی کی نوازش ہے ۔۔۔:heehee:
  11. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اللّه راحل بھائی مجھے بھی فارسی نہیں آتی ۔۔۔ پر میرے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ میں مصرع بھی نہیں بنا پاتی ۔۔۔:|
  12. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اوہ آپ تھے بھائی۔۔۔پہلے پتا ہوتا تو آپ سے ہی کہہ دیتی کہ ترجمہ بھی بتا دیں تو فارسی سے بھی تھوڑی شناسائی ہو جائے گی ۔۔۔:heehee:
  13. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کس نے زلف سے جھٹکا پانی چھا گئی آسماں پہ قوس و قزح
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہائے اپیا کی آمد کیا ہوئی رونق لگ گئی ۔۔ شکریہ تیرا ترے آنے سے رونق تو بڑھی ورنہ یہ محفل جذبات ادھوری رہتی
Top