''میں سے میں '' تک کا سفر
اللہ سائیں کی قدرت ہے کہ وہ شہد کی مکھی کو شاہد بنادیتا ہے تو کبھی چیونٹی جناب سلیمان علیہ سلام پر ناقد ہوجاتی ہے ۔ باپ بیٹے کی جدائی میں بینائی کھو دیتا ہے اور کوئی جزام کا شکار ہوتے ہوئے حالت سکون میں رہتا ہے ۔ اللہ سائیں کی مرضی ہے کہ زرخیز زمیں کو بنجر اور بنجر...