نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    خودی کا مشاہدہ اللہ تعالیٰ نے کائنات کو پیدا کیا ہے اور اس پیدا کرنے کا مقصد کیا ہے ۔ اس سوچ میں گُم میری ذات اکثر اوقات باطن کا مشاہدہ کرتی ہے ۔میرا وجدان مجھے بسیطِ روحانی کے پاس لا کھڑا کرتا ہے ۔ میں یہاں پر کھڑی سوچتی رہتی ہوں کہ اس سے آگے کیا ہوگا ؟ جیسے پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا شخص اگلی بڑی...
  2. نور وجدان

    مِہرِ رسالت (نعت)

    خیال بہت اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔ اوپر ۔۔دو ۔۔عالم نہیں آئے گا میرے خیال میں
  3. نور وجدان

    واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مائے نئ میں کنوں آکھاں ۔۔۔۔۔۔

    واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مائے نئ میں کنوں آکھاں ۔۔۔۔۔۔
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    بہت شکریہ ۔۔ چلیں اس کو مطالعے میں رکھوں گی ۔۔۔۔۔ اچھے مشورے کا تہ دل سے شکریہ لکھتی تو میں ہوں ۔۔۔۔۔ اور آپ کی حوصلہ افزائی پر ممنون بھی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بتایے آپ بھی شیخ ہیں؟ اور یہ بات صد فی صد درست ہے کہ شیخ حضرات کاروباری ہوتے ہیں جہاں علم حاصل کرنا بے کار سمجھا جاتا ہے
  5. نور وجدان

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔اپنا تعارف کرادیں

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔اپنا تعارف کرادیں
  6. نور وجدان

    مولوی ...........

    مولوی لفظ برا نہیں ہے ۔ ہمارے معاشرے کی امامت ان کے ذمے ہوتی ہے ۔ ان کا تذکیہ نفس دوسروں کو راغب نیکی کی جانب کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔ یہی مولوی پہلے بہت عزت پاتے تھے ۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ معاشرے میں جو کچھ نہیں بن پاتا وہ مولوی بن جاتا ہے ۔۔۔۔ انسان کا عالم ہونا اچھا ہے اگر وہ درست معنوں میں مولوی ہے...
  7. نور وجدان

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو

    تمام اہل وطن کو قرار داد پاکستان مبارک!
  8. نور وجدان

    شجرِ سایہ دار

    راحیل بھائی ! آپ کی شاعری پڑھ کے لگتا تھا کہ بندہ اپنے اندر ہی بہت کچھ ہے۔ آپ کی بات میں وہ اثر ہوتا ہے جو دل پھیر دیتا ہے۔ آپ کے لیے مقام فخر ہے کہ شاید آپ کے والد کا عکس آپ میں جھلک رہا ہے ۔۔نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے ۔
  9. نور وجدان

    محفلِ نور ساقی کے دم سے چلے -----------بادہ و مے سے سب داغ دل کے دُھلے

    محفلِ نور ساقی کے دم سے چلے -----------بادہ و مے سے سب داغ دل کے دُھلے
  10. نور وجدان

    لله رب العالمين

    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی سوچ بہت مثبت ہے ۔ اللہ جزا دیں ۔
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ کی بات و مشورے کو نوٹ کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ اس تحریر میں کمی کی طرف اشارے کرتے کچھ واضح کرتے تو میری رہنمائی ہوجاتی ۔ شکریہ
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    بھائی ۔۔۔ آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ مالک کریم غفار و رحمان ہے ۔ اس تحریر جو کہ اصل میں سورۃ التین سے اخذ کی گئی ہے۔ اس میں بندوں کی دو اقسام بتادی گئیں ہیں ۔ ایک وہ جو بہت اعلیٰ ہے جو نے اپنےاوصاف کی بناء اور منشائے خدا کی بنا پر نبوت کے درجے پر فائز ہوئے ہیں اور دوسرے وہ جو اپنے دل میں...
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    برادرم ! یہ ٹائپو تھا ۔شکریہ نشاندہی کا ۔۔ جزاک اللہ
  14. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    اس مشورے پر ضرور عمل کیا جاسکتا ہے مگر کھل کے وضاحت کیجئے کہ کیا شاعری کی بنا کہا جارہا ہے جو کہ اس میں موجود ہے یا کسی کوتاہی کی نشاندہی مطلوب ہے
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    کون جانے محبت کا درد پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے آپ روتے جائیں گے ، ہم کو ہنساتے جائیں گے حضور ﷺ پرنورﷺ اس دنیا کی رحمت ہیں . اس رحمت کو دو عالم لیے مقیم کر دیا گیا ہے . اس جہاں میں بھی ''وہ'' رحمت اور روزِ محشر بھی رحمت کے سبب عالم کو فیض ملا کرے گا. کیسا روحانی فیض ہوگا وہ جس کے...
  16. نور وجدان

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    اوہہہہہہہہ تو وہ آپ کے نام کا دھاگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔میں پڑھ چکی ہوں کب کا۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اللہ کیا زبردست دھاگہ ہے ۔۔۔ کمال کا دھاگہ وہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔تو نیرنگ بھائی کے ساتھ شکار کا التوا یہی دھاگہ بنا کیا ؟
  17. نور وجدان

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    مچھلیوں کے بارے میں کتابوں میں تو پڑھا تھا اب ان کی نسلوں کا تعارف آپ نے کرادیا ۔۔۔۔۔۔ویسے ان تصاویر میں چونکہ آپ کا اپنا اکتساب شامل ہے میرا خیال ہے مچھلی کی تصاویر آپ کے کیمرے سے ہونی چاہیے تھی ۔۔۔۔۔۔ اس کا لطف ہی اور ہوتا ہے ۔ مختلف النوع کے شوق طبیعت کی بےچنیی اور جستجو کے عکاس ہیں...
  18. نور وجدان

    تقلید اندھی نہیں ہوتی ..........!!!

    واہہہہہہہہ کیا خوب شعر ہے ۔۔۔۔کمال ۔۔شکریہ بھی
Top