دو دن پہلےپنجاب اسمبلی میں ایک بل منظور کیا گیا ہے جو کہ منظوری کے بعد سے اب تک ہر ٹی وی چینل پر زیر بحث ہے۔ اور اس بحث نے زور تب پکڑا جب جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی نعیم کا یہ بیان سامنے آیا کہ اس قانون کی وہ شق جس میں خاتون پر تشدد کی صورت میں مرد کو چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے گھر سے باہر رہنا...