نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    سلمان دانش جی بھیا ۔آپ کو اوپر مراسلے میں کیا ناپسندیدہ لگا ؟
  2. نور وجدان

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اس بے ربط تحریر سے آپ اُلجھ کے رہ گئے ہیں ۔ اس تحریر کو بے ربط سوچ والے ہی سمجھ سکتے ہیں ۔ آپ نے تبصرہ کیا ہے مجھے دل خوشی ہوئی ہے ۔ شکریہ
  3. نور وجدان

    سمندر عشق

    عینک ڈھونڈتا رہتا ہے حالانکہ عینک تو اس نے اپنی آنکھوں پر لگا رکھی ہوتی ہے ۔“اس کی باتوں میں ایسا ردھم ہوتا تھا کہ کسی موسیقی کا سا گمان ہوتا تھا میں نے اس سے پوچھا باتوں میں ترتیب کا فن کیسے آتا ہے ؟کہنے لگا تم نے کبھی محبت کی ہے ؟ نہیں کی تو کرلو۔محبت کرتے ہی انسان کی گفتگو میں شاعرانہ پن...
  4. نور وجدان

    اے جوشِ گریہ دیکھ! نہ کرنا خجل مجھے آنکھیں مری ضرور ہیں، آنسو پرائے ہیں

    اے جوشِ گریہ دیکھ! نہ کرنا خجل مجھے آنکھیں مری ضرور ہیں، آنسو پرائے ہیں
  5. نور وجدان

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 3122 تاریخ: 3 مارچ 2016 وقت: 13"6 تاریخ رکنیت : مئی 2014
  6. نور وجدان

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    شکریہ تحریر کو پھر سے زندہ کرنے کا ۔۔۔ آئینے کا پہلا حصہ وہی ہے جو آپ نے لنک کیا ہے دوسرا حصہ یہ ہے جو آپ نے پڑھا ہے ابھی ۔۔آپ دعا دیتے رہیں تاکہ نم ہوجائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔
  7. نور وجدان

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    جب سے پاکستان سے تعلق بنا ہے تب سے :)
  8. نور وجدان

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    میرا تعلق بھی ساہیوال سے ہے ۔ ۔۔۔ :) خوش آمدید فاطمہ ۔ محفل میں خوش آمدید
  9. نور وجدان

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    عشق اور مادیت ۔ عشق کبھی بھی مادیت کا محتاج نہیں ہے یا جنسی جذبے کی شائستہ شرارت عشق کہلاتے اس کو حقیقت سے موسوم کرنا سراسرا غلط ہے ۔ جن مغربی مفکرین کے حوالے دیے گئے ہیں وہ حقیقت کے ساتھ عشق کو اسی شائستہ شرارت کا نام دیتے تھے ۔ اس کی مثال جان ڈن کی ڈیوائن پوئٹری پڑھ لیں ۔
  10. نور وجدان

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    آپشن نمبر 2 کو ترجیح دینی چاہیے کیونکہ وہ طریقہ زیادہ اچھا ہے جس میں تکلیف کم سے کم ہو
  11. نور وجدان

    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  12. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کعب بن اشرف کو قتل کیوں گیا ۔ 1۔ جنگ بدر کے بعد یہودیوں اور مسلمانوں کے مابین معاہدے کی خلاف ورزی ۔ 2۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بار بار قتل کرنے کی سازش۔۔۔۔۔۔ دنیا کی کسی بھی عدالت میں جائیں قتل کے بچاؤ میں دفاع کے طور قتل جائز ہوجاتا ہے ۔ یہاں شان رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم...
  13. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    آپ کے نزدیک اللہ یقینا زیادہ رتبہ رکھتے ہیں بنسبتا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ۔۔جو عورت حضور پاک ص پر کوڑا پھینکا کرتی تھی اس کو قتل کیا گیا ؟ یا غزوات میں دیے جانے زخموں کا بدلہ لیتے ر ہے یا اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے رہے ۔ آپ ص نے سید الشہدا حضرت حمزہ رض کا قتل معاف کیا یا نہیں...
  14. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کیا آپ کے پاس سچے مومن کا ثبوت یہی ہے کہ وہ دوسروں کی جان لے لے ؟
  15. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    ممتاز قادری کو سزائے موت سنا دی گئی اور قاتل اس دنیا سے چلا گیا ۔ یہ کیسا اسلام ہے جس میں قاتل بھی شہید اور مقتول بھی ۔ معاشرے کے مختلف فرقوں میں بٹے لوگ اپنی مرضی کے شہید بناتے ہیں ۔ کیا میں اپنے کسی رشتے دار کو زنا کرتے پاؤں میں اسے قتل کردوں ؟ قانون ہاتھ میں لے لوں خود جیل چلی جاؤں یا اس...
  16. نور وجدان

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    عورت کا واقعی ہی کوئی گھر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔متفق !!!
  17. نور وجدان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    اچھا لکھا۔۔۔۔۔۔۔یا کہیں کہ بلاشبہ خوب لکھا ۔۔۔مربوط بھی ہے اور الفاظ بھرپور تاثر لیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔اگلی قسط کا انتظار رہے گا
  18. نور وجدان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    پہلی قسط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لکھ کر انتخاب کریں ۔۔۔۔ جب پہلی قسط نیلے رنگ کا ہوجائے تو ایڈیٹر سے لنک والا بٹن پریس کرکے پچھلی تحریر کا ربط ڈال دیں
Top