نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    تحریر کے عنوان نے اپنی طرف مائل کیا اور فٹافٹ اس پرکلک کیا ہے۔ ڈائری کی داستان کو لفظوں کی مالا بہت اچھے طریقے سے پہنا کے معاشرتی موضوعات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ اس حد تک کامیاب بھی ہیں کہ ابلاغ ہو بھی رہا مگر مرکزی کردار کون ہوگا اس کا فیصلہ لکھاری کرتا ہے جیسے شروع میں لگا جیل کا قیدی...
  2. نور وجدان

    کیا ملال اب کے دھریں سینۂ پُر خار کے پاس ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اس شعر نے ڈرا دیا پھر خیال آیا کہ اتنی خطرنا ک شاعری فاتح بھائی ہی کرسکتے ۔۔۔لوگ جسم اور روح کو علیحدہ کرتے ہیں جبکہ آپ نے جسم کو اور پاش پاش کردیا۔۔۔۔۔۔۔سر دھڑ سے جدا کردیا۔۔۔۔۔ آپ کے ہاتھ میں کچھ ہے بھی ؟ واہہہہہہہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر خود کے پاس کچھ ہے تو وہ بھی ادھار والا۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر کنگال...
  3. نور وجدان

    پسندیدہ فلم ؟

    Man of TI CHI The Moth Diaries Transporter Olympus has fallen Insidious House of sand and dust
  4. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اس کی اجازت ہر گز نہیں مل سکتی :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو اہل نظر ہستی ہیں، ایسی امید آپ سے نہ تھی جناب
  5. نور وجدان

    ایک نیا چار پرانے

    میرے خیال پہہنچانے کا شکریہ ۔آج کے بعد سے تم کو اسی منصب پر فائز کیا جاتا ہے
  6. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    مومن والی زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا کہا ہے مگر میں نے برا نہیں منایا۔۔۔ ضبط آپ کا اچھا ہوتا ہے تبصرہ بھی اچھا ہے ، بے باک بھی ہو ۔۔سب اچھا ہے پر غصہ برا ہے ۔۔چلیں بات ختم کریں اور دوستی کرلیں ۔میری طرف سے کوئی شکایت ہو تو بولیں ۔۔۔۔ دور کردوں
  7. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    تلخ کلامی سے پرہیز کریں ، اس دھاگے کا مقصد تعمیری بحث تھا ۔
  8. نور وجدان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب ! زیک بھائی ۔۔ آپ کی بدولت ہم نے دیکھا کہ فاتح بھائی کی لاجواب ڈیزائنگ اور لاجواب شاعری کے ساتھ ان کی واضح شبیہ بھی ۔۔۔۔ فاتح بھائی کلاسیکی شاعروں والی شکل لیے ہیں آپ
  9. نور وجدان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ کراس کا نشان تصویر کا ظاہر نہیں ہونے دے رہا :(
  10. نور وجدان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    جاسمن بہنا ! اس غزل کو بھی نکال لیں ۔۔۔۔۔یہ بھی پڑھنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  11. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    عروہ آپ کو مریم اور حمیرا بہنا نے مشورے دیے مجھے اس سے خیال آیا کہ کیا اپ نے پیج نمبرز دیکھے ہیں ؟ جیسے پیج نمبر 1 پر کلک کریں
  12. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    رضا بھائی ۔۔آپ کے اس تبصرے پر شکر گزار ہوں ۔ احساس محرومی اور احساس برتری ۔۔یہی پیچیدگیاں معاشرے میں تخریب کو جنم دیتی ہیں ۔ بہت اچھا تبصرہ اور مشورہ ہے ۔ سلامت رہیں اس کو اوپر کوٹ کرتے بتاتا گیا۔۔ویسے عیسائیت کا تصور ہے مگر اس کا لفظی مطلب نفس کی اصلاح ہے یا صفائی قلب ہے ۔ کسی بھی فرد...
  13. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جس بحث میں اپنی بات منوانے کے بجائے تبادلہ خیال ہو وہاں آپ کو رائے دینی چاہیے اور آپ کو لگے کسی کا مشاہدہ غلط سمت بتارہا ہے تو آپ کو تب بھی رائے ضرور دینی چاہیے۔۔۔ جہاں تک گھر کا دروزہ کھٹکھٹانے کی بات ہے یہ اس پر منحصر اندر کے باسی کیسے ہیں اور ہماری نیت کیا ہے ۔۔۔۔۔ اکیلی عورت کا یقین...
  14. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اس شاعر کا ذکر اسی نظم میں ہے۔ورجل ۔۔ اقبال نے رومی کے ساتھ۔۔کچھ شراکت کیجئے اس بارے میں
  15. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    یہ پرگیشن کا نظریہ ۔۔۔۔۔ ٹیرھی لکیر کی طرح جو یہ ثابت کرتا ہے تم جتنے گناہ کرلو اس کو جہنم کی مصیبتیں سہ لینے کے بعد اپنے نفس کو پرگیشن کے بعد جنت میں لے جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی سائنس نہیں ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2-2 =0 یا 2+2=4 ہوگا جبکہ 2+2=7 بھی ہوسکتا ہے اور 2+2=1 بھی ہوسکتا ہے ۔ چلیں اس...
  16. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    میں جب آپ کے بارے میں سوچتی ہوں مجھے لگتا ہے آپ کے چہرے پر بہت نور ہوگا اور اب اس کا راز مل گیا ہے کہ جو دوسروں کی مشکلیں آسان کرتے ہیں ان کے دل سکون دینے والی راحت سے بھر دیے جاتے ہیں
  17. نور وجدان

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    اس اقتباس کے نیچے لنک ہے وہاں پر کلک کرلیں ۔ آپ غلط فہمی کا شکار ہیں انگلش شاعر باوزن شاعری نہیں کرتے ۔ ۔۔ آپ کو نیچے بہتر جواب ملے ۔ ولسلام
  18. نور وجدان

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    انگریزی نظم میں بحور ہوتی ہیں مگر وہ اتنی پیچیدہ نہیں ہوتی جتنی اردو کی اور ان کی تعداد مختصر ہے ۔۔۔۔۔ایک مثال لے لیں۔۔۔۔ - / - / - / / - - / - To be, or not to be: that is the question: The opening line scans fairly normally, and the stresses help emphasize the comparison of...
  19. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    میرا سوال اتنا ہی تھا جتنا کہ آپ نے جواب دیا ہے ۔۔ انسان پر ایسے حالات آتے ہیں کہ اگر وہ مذہب کی طرف نہ مڑے تو وہ شاید مر ہی جائے مگر اس طرح مڑنا کیا عقلمندی ہے کیونکہ ہم زمانے چھوڑ دیتے اس سے اجنبی بن جاتے ہیں چونکہ مذہب نام ہے علم سے عمل کا ۔ جب تک ہم علم نہیں کرتے ہم سکو ن نہیں پا سکتے ۔...
Top