نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    فائدے کی تفریق ؟ یعنی دنیا میں تضاد ہی اصل حسن ہے جب جسمانی لحاظ سے اتنی ساختیاتی تبدیلیاں ہیں تو حقوق اسی کے لحاظ سے ہونے چاہیے ۔۔۔ حق تلفیاں اگر ذکر کردیں تو آپ کا اصل موقف وجوہات کے ساتھ جانتے کچھ اخذ بھی کرسکیں بہت اچھی شراکت کی ۔۔۔ماشاء اللہ ! آپ کی سوچ کافی حد تک مطمئن ہے جب کہ...
  2. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اس بات کو ذرا مثبت لیں تو یوں بنتی ہے کہ ایک عورت ماں کے ساتھ باپ بھی بن جاتی ہے جبکہ باپ کبھی ماں نہیں بن سکتا یا بہت کم۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر اس کی عملی اصطلاح دیکھیں تو عورت کی ذمہ داری بحثیت بہو بیوی بیٹی بہن کے زیادہ ہوتی ہے کہ ان کے سر پر خاندان چلتے ہیں یہ ایک ابتدائی تجربہ گاہ ہوتی ہے۔۔۔۔...
  3. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ایک وجہ اس مسئلے کی جنریشن گیپ بھی ہے ۔جیسا کہ مریم نے عرض کیا کہ اگر شاہدہ کے والد کوئی متبادل تفریح اور وقت فراہم کردیتے تو نوبت یہاں تک نہیں آتی ۔ بعض اوقات ایسے حالات خود کُشی کی طرف لے جاتے ہیں اور بعض اوقات جسم کا مدافعتی نظام کمزور ہوجاتا ہے اور جسم کے کسی حصے کو متاثر کرتا موت تک...
  4. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ بے حس نہیں لگتے ۔۔۔پانی اور پیار والی بات اگر کھل کے کہ پائیں تو مجھے بھی جاننے کا موقع ملے گا ۔۔۔۔۔۔ ناصر بھائی نے بہت اچھا جواب دیا ہے
  5. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    یہ قلبی دوریاں ایسے ایسے واقعات کو جنم دے رہی جہاں معاشرہ بے حس تماشائی ہوتا ہے اور حساس لوگوں کے آنسو لہو ہوتے رہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب گھر سے توجہ نہیں ملتی تو ہم بھی ویسا رد عمل پاتے ان کو اگنور کرتے ہیں کہ ان کو ہم سے پیار نہیں تو ہمیں فرق نہیں پڑتا ؟ متفق ! شکریہ ! آپ کو کہ...
  6. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    انسان تو نکالتا مرضی کے مطلب اور مانگتا ہے اپنی مرضی کا نمبر ۔۔۔۔۔ ایک تحقیق کے مطابق مذہب پرستی ایک قسم کی پناہ ہے اور جب ہم طلب جتنی تسکین نہیں پاسکتے ہیں تو ہماری موت یقینی ہوجاتی ہے چاہے وی قدرت کی جانب سے اور چاہے وہ انسان خود اس کی طرف مڑے ۔۔۔۔آپ کیا کیا نظریہ ہے کہ انسان پناہ سے...
  7. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    مریم.بہنا..یہ وہی ڈارمہ ہے اور اس کو ہندی ورژن میں حیدر مووی میں دیکھ لو
  8. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جی بجا فرمایا ہے. میں آپ سے اس سے زیادہ اضافے کی امید رکھتی ہوں. آپ بھی اپنے علم سے روشن کر دیتے. ہم بھی آپ کے خیال سے نئ راہ پکڑ لیتے .. شکریہ بھائی درست کرنے کا.
  9. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جی بجا فرمایا ہے. میں آپ سے اس سے زیادہ اضافے کی امید رکھتی ہوں. آپ بھی اپنے علم سے روشن کر دیتے. ہم بھی آپ کے خیال سے نئ راہ پکڑ لیتے .. شکریہ بھائی درست کرنے کا.
  10. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ہمارا بار بار رجوع کرنا یعنی بار بار توبہ کرنا کیا بہتر نہیں ایک ہی دفعہ شوق کی راہ پکڑ لیں ؟
  11. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ کیسے سمجھتی ہو اسلامیات نفسیات کی کنٹرول کے لیے ہے۔ اسلام کی جانب شوق رکھنا اور بات ہے اور خود کو مطیع رکھنا اور بات ہے ۔۔مطیع ہونے کا شوق اور بات ہے جبکہ مجبور ہو کے مطیع ہونا اور بات ہے
  12. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ کی ایڈوکیشن اچھی ہیں مگر تبصرہ یا دلائل رائیگاں نہیں کیونکہ یہ معاشری مسئلہ ہے جو تخریب کو جنم دے رہا ہے
  13. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بالکل درست کہا: فتنہ ، ناقص العقل ۔۔۔۔۔۔۔ اس مجموعی تاثر کو دور کرنے کے لیے اور اچھے معاشرے کی تعلیم سے زیادہ ایک عورت کی سوچ کی پرورش ضروری ہے جو معاشرہ چلاتی ہے ۔۔۔ فرائید کے دو کمپلیکز ۔۔۔۔الیکٹرا اور ایڈیپس ۔۔۔۔۔۔شیکس کا ہیملٹ ، نیل کا مارننگ بیکم الیکٹڑا اور سوفوکلیز کا ڈرامہ...
  14. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ کا مثبت کردار تو اس فارم میں مظاہرہ کرچکی ہوں ۔۔۔۔۔۔تابش بھائی ہمارے ملک کو آپ جیسے افراد کی سخت ضرورت ہے ۔۔۔۔۔اس معاشرتی مسئلے میں نفیسات کے حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گے ؟ ایسا کیونکر ہوتا ہے کہ باوجود بیٹی بھی معاشی ترقی میں کردار ادا کرتی ہے پھر اس کو کم تر سمجھا جاتا ہے ؟یہ ایک گھمبیر...
  15. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ نے سبب سانحہ کی توضیح کرتے اس کے سد باب کا کہا ہے ۔ اس کے زیر اثر بہت خوب جواب کہا ہے ۔ والدین ایسا کیوں کرتے ہیںِ؟ کیا ایک ماں جان کے یہ رویہ برتتی ہے ؟ یا وہ ایک سربراہ کے آگے مجبور ہوتی ہے ؟ یا ایک عورت دوسری عورت کو نظر انداز کرتی ہے یعنی بیٹی اور ماں ۔۔۔۔۔۔دونوں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا اس کے...
  16. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    گھر والے توجہ کیوں نہیں دیتے ۔ یہ ایک اہم مسئلہ ہے اور گھر کی تخریب معاشرے کی تخریب میں شمار ہوجاتی ہے
  17. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جاسمن بہنا ! آپ کا حُسن ظن ہے اور درحقیقت آپ نے پڑھ کے بصورت تبصرہ اور راحیل بھائی نے بھی دلاسے دیتے عیاں کی ہے ۔۔۔ جس طرح آگہی نعمت ہے اور اذیت بھی ہے ۔بس یہی حال ہے ، آپ کے نزدیک اس دکھ اور المیے سے کیسے بچا جائے ۔ میرے سامنے جناب بی بی حضرت سید زہرا فاطمہ رض کا سراپا سامنے آتا ہے جن کا لقب...
  18. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    لاریب بہنا ! بات وہی ہوگئی کہ آپ نے حالات کا بہترین تجزیہ کیا ہے کیا ہم سے ہر کوئی حل نہیں بتاسکتا ہے کہ ایسا ہوتا ہے اس کا سبب یہ تھا اور یوں نہ ہوتا تو یہ المیہ نہیں ہوتا ۔ ۔۔شاید اس طرح کوئی اس تحریر کو پڑھ کو راہ سیدھی کرلے ۔
  19. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    دُکھ محسوس کرنا ہر حساس روح کی امانت ہے ۔۔۔۔۔ آمین ۔ اللہ تعالیٰ مغفرت کرے ۔۔۔
  20. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    مجھے سمجھ نہ آ سکی کہ آپ کے اس تبصرہ کا اور تحریر کا کیا ربط ہے ۔ مجھے کہیں سے کوئی ربط سمجھ نہ آ سکا ۔ کیا یہ تحریر میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب ہے ۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ نے اس کہانی کو میری سرگزشت مان مجھے اللہ کی رضا پر راضی رہنے کی تلقین کر دی اس تحریر کا جو بنیادی پیغام یا سوال ہے ۔...
Top