سلامت رہو لاریب بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایک پیارے نے دوسرے پیارے کو پیارا کہا ۔۔۔۔۔روح تڑپی اور عشق کا اقرار ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ہم نے بھی ایسی باتیں کی ہیں ۔ مگر کبھی کبھی ۔۔۔ ''بس'' یہ ہر سٹاپ پر ''بس '' نہیں ملتی ۔۔۔۔ اب خرید تو دل لیا ہے آپ نے اور کیا باقی جناب
حدیث ِ ذات اور زندگی --------پہلی قسط
“سنو میرے قرین …….”
آج یونہی اکیلے بیٹھے تمہاری یاد آئی ۔
یوں لگا تم میرے پاس ہو ۔
دل نے کہا کہ تمہارے سامنے حدیث ذات کہہ دی جائے ۔
گزرے ماضی کی تلخ یاد سے چھٹکارا پا لیا جائے ……….۔۔
مجھے تمہارے سامنے اعتراف کرنا ہے ……..
اور جب اعتراف کرنا ہی ہے تو صرف سچ...
ایک بات کہوں -----آپ کی سچی عادت یا سچ بولنے کی عادت اچھی ۔۔مجھے اس وجہ سے آپ اچھے لگتے مگر جی چاہتا آپ جیسے دل والے لوگ غصہ نہ کیا کریں ۔۔سائیں غصہ نہ کیا کرو ۔۔۔ آپ بہت اچھے ہو ۔
اچھی تحریر ہے ۔ ذات کی وہ تبدیلی جس نے آپ کو عشق سے معجزات پر یقین دلایا ہے اور عشق کی داستانیں ۔۔۔ یہ وہ جو اللہ کی عطا ہوتی ہے ۔۔۔۔اس وڈیو نے اس تحریر کا مزہ خراب کیا ہے ۔۔ سلامت رہیے ۔