محفل کی رونق۔۔۔
منے کی دشمنِ اعلٰی۔۔۔
اور مدھو آپا کی چھوٹی بہن۔۔
عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔
آپ کو منصبِ یک ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔
اور یہ رہا ان کا ہزارواں مراسلہ۔۔
دعا ہے آپ ایسے ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔۔۔ :)
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والدہ محترمہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔