تصاویر تمام ہوئیں۔ یہ تصاویر کھینچتے ہوئے کچھ مسئلے رہے۔ اگر فلیش مارو تو لائٹس غائب اور چونکہ رش کی وجہ سے دھول اڑ رہی تھی تو دھول بھی تصویر میں آرہی تھی۔ کچھ تصاویر میں آپ کو نظر بھی آ رہا ہوگا۔ فلیش نہ مارو تو تصویر دھندلی۔ میں نے ویڈیو بھی بنائی ہے۔ چونکہ وہ سائز میں بڑی ہے اس لیے شیئر کرنا...