خیر ایگ تو نہیں مل سکتا۔۔۔
کیوں کہ آخری سوال کا جواب مجھے پتہ ہے۔ بلال نے خود کئی مرتبہ اس کا ذکر کیا ہے۔ پھر بھی اب تک دیے گئے جوابات میں لوگوں نے غلط آپشن سلیکٹ کیا ہے۔ بلال کی ادیب بننے کی خواہش نہیں ہے۔۔۔:bighug:
وہ تو ویسے بھی گیارہ روپے کا مل جائے گا بچے۔۔۔
اب آپ خود بتاؤ۔۔۔
گیارہ روپے خرچ کرنا بہتر ہے یا گیارہ غزلیں سننا۔۔۔:confused:
اور بلال شاعر کا بس چلے تو گیارہ ہزار شعر مسلسل گیارہ دن تک سنا سکتے ہیں حضرت۔۔:p