یہ زبان کے چلن کی بات ہے اور یہ چلن کوئی ہمہ گیر قاعدہ نہیں بلکہ سین سے شروع ہونے والے الفاظ پر عموما ََاستعمال ہوتا ہے ۔جیسے بلیک (سیاہ) کو ابلیک نہیں کیا جائے گا اگرچہ ب پر کوئی حرکت نہیں ، اسی طرح فریش کو افریش نہیں کیاجاتا ۔
ورنہ انگریزی کے علاوہ اور زبانوں مثلا ََ ہندی میں بھی ایسے...