نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلا نوالا مجھے دینا پھر بھلے تم دو نہیں تین پلیٹیں کھالینا ۔
  2. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    میں تو لاٹھی لے کر لکھتا ہوں ۔ اور تم فرفرفرفر ۔ پھر کیا ریس ؟
  3. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    مراسلے 22,236 شام ساڑھے سات بجے ریاض ۔
  4. سید عاطف علی

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    آداب و تشکر ۔ خدا رحمت کند آن عاشقان پاک طینت را
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور علی کا نام ہی عظمت کی نشانی ہے لیکن یہ بھی نہ بھولنا چاہیے کہ باپ کا علم نہ بیٹےکو اگر ازبر ہو پھر پسر قابل میراث پدر کیوں کر ہو
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف تو ناقص عقل کے سبب سمجھنے سے قاصر رہا اس رمز کو ۔ ذرا سہل اسلوب میں رہنمائی فرمائیے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کر کر کے تھک گیا میں تو / کہ یہ پیر صاحب کو ن ہیں اور ناراض کیوں ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا یہ والا مراسلہ دیکھیے اور بتائیے پیر صاحب کو منانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔ مصطفی قریشی صاحب کی زوجہ محترمہ کے الفاظ ہیں یہ ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی خبر آپ کو تو ہو گی پیر صاحب کی ناراضگی کی آپ ہی بتائیے ۔ اب تک کسی نے اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرے ظلم کا حساب ہو گا۔ ان شاء اللہ ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے دے کے خودی پر ہی تان ٹوٹی ہے علامہ کی ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں سمجھا دل نس گیا ۔ بھولے سے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نامانوس نہیں یہ کلمہ ۔۔۔ میں نے تو لیکن یا مگر ہی کے معنوں میں دیکھا ہے ۔۔۔۔ من از بود و نبود خود خموشم اگر گویم کہ ہستم خود پرستم ولیکن این نوای سادہ کیست کسی در سینہ می گوید کہ ہستم
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعید ہو ظالموں کو۔ غارت ہوں سب کے سب ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم دل سے دعاگو ہیں مظلومین کے لیے ۔خدا ان کی نصرت کا سامان کرے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں اس کا مطلب کیا ہو ا۔ کمایاں ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور اطاعت میں بھی طاق ہے ، بھلا یونہی تو لاڈلی نہیں ہماری وہ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت پابند ہے وہ ٹائم کی ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے سب کے لیے چائے بناتی ہے وہ ۔ تمہاری چائے کوئی اور پی جائے تو اس کا کیا قصور بے چاری کا ۔ ٹائم پر اپنے تین مگے اٹھایاکرو نا !!!
Top