نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پلا کے محبوب کو سیٹ کیا جا سکتا ہے ۔ بشر طے کہ محبوب چائے کا موالی ہو ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود دیکھ لو ڈرم میں نہیں لڑی پر ہے مگر بے ترتیب کا شکار ہو گیا ،اب الزام محبت پر ڈال دو۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر ہی کہاں رہتی ہے ترتیب کی محبت کا نام اگر آجائے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دکھ ہوا ہمیں یہ سن کر ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ لو جواب میرا اوپر ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر نہیں محبت کرنے والوں کو سزا کا ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجیر ہی نہ ٹؤٹ پڑے اب ۔ سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کی عدالت لگوالو اور سزا دلوادو۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھداری کا موتی ٹپکا۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدید اختلاف بھی ہو جاتا ہے کبھی ہمارا کسی سے ۔ لیکن محبت کم نہیں ہو تی ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن کو خیر کی طرف رکھنا دشوار بھی ہوتا ہے کبھی کبھی ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول بجا کر وہ یہ بھی کہتا ہے کہ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تپنے والوں کو تپنے دو۔ حق کا ساتھ کبھی نہ چھوڑو ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثرین سے کہہ دوں کہ گھومنے والے کی چائے میں تین چمچی پتی ڈال دے ؟
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب دیواروں سے بات کرنے کا جی چاہے تو آصف رضامیر صاحب کو فون کر لیا کرو ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے ہم یہاں موجود ہیں ثمرین کے دفاع کو ۔ کوئی اکیلا نہ سمجھے اسے ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پلا دو حسینوں کو تا کہ دماغ ٹھکانے پر رہے ان کا ۔
  18. سید عاطف علی

    انہا ھی الشرکۃ اللتی ترغب عن الموظفیہ ان یرتاحو۔

    انہا ھی الشرکۃ اللتی ترغب عن الموظفیہ ان یرتاحو۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کچھ دنوں کے لیے اس کا پنجرہ شیر خوار بچے کے قریب رکھ دیں آپا ۔ پھر دیکھیے طوطا کیا کرتا ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور دار آواز طوطا کہاں لگا سکتا ۔ وہ تو ٹیں ٹیں کرتا بس۔
Top