نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لکھ تھورا۔۔۔ ادا۔ تھورائتھو آھیان۔ ٹی دینھن سمن لاء ملیاآھن ۔ :)

    لکھ تھورا۔۔۔ ادا۔ تھورائتھو آھیان۔ ٹی دینھن سمن لاء ملیاآھن ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط بات ہوگئی آپا ، گھر سے کام کرنے کے نظام میں خلل پڑ گیا ۔ اس لیے دشواری کا سامنا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل ویک اینڈ آگیا ہمارا اس مرتبہ ۔ اب تین دن کی چھٹی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    نهاية الأسبوع المطولہ

    نهاية الأسبوع المطولہ
  5. سید عاطف علی

    بھڑک اٹھے گا کسی دم ابھی غبارِ دلم

    مجھے تو لگا جیسے ۔ اچھی بھلی غزل میں دریف کی وجہ سے عجیب مصنوعی پن پیداہورہا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    یوم مزدور

    یوم مزدور
  7. سید عاطف علی

    جیسا دیس ویسا بھیس۔یا یوں کہیے۔ [ISPOILER]

    جیسا دیس ویسا بھیس۔یا یوں کہیے۔
  8. سید عاطف علی

    یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ شعر لکھتے وقت شاید بارش ہوئی ہو ۔

    یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ شعر لکھتے وقت شاید بارش ہوئی ہو ۔
  9. سید عاطف علی

    لگتا ہے قیس کے ہاں بھی بارش ہوئی ہے ۔:ROFLMAO: [ISPOILER]

    لگتا ہے قیس کے ہاں بھی بارش ہوئی ہے ۔:ROFLMAO:
  10. سید عاطف علی

    ویسے اگر میں کہوں کہ۔علی الصبح کی بارش اور پھر اس پر چائے ۔تو آپ کہیں گے کہ اس بارش پر چائے...

    ویسے اگر میں کہوں کہ۔علی الصبح کی بارش اور پھر اس پر چائے ۔تو آپ کہیں گے کہ اس بارش پر چائے اچھال دی آپ نے ۔ :D
  11. سید عاطف علی

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں۔[ISPOILER]

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں۔
  12. سید عاطف علی

    علی الصبح کی بارش اور پھر اس میں چائے ۔

    علی الصبح کی بارش اور پھر اس میں چائے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جم عجیب لگ رہا ہے کرم کو سبز ر نگ دینا۔کیوں بھئی ؟
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خؤد انحصاری پر توجہ دینی چاہیے اب ہمیں !!!
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے ہم خود سیدھا ہونے کی کوشش نہیں کرتے دوسروں کو سیدھا کرنے کی فکر میں لگے رہتے ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب چائے بنی تھی تو کوئی آیا نہیں اور اب ۔۔۔چائے چائے چائے۔۔۔ کیا کرے ثمرین ؟ آپا آپ ہی بتائیے۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں بھلا کر ترا بھلا ہو گا اور درویش کی صدا کیا ہے ۔ہم بھی دعا کر دیتے ہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثانی نہیں کوئی آپا کا ۔ اور ثانیہ بھی نہیں ۔میں ہمہ تن گوش ہو گیا ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر کی دعا کرتے ہیں ہم عظیم کا گھر بسنے کے لیے ۔پکا دوست ہے وہ ہمارا۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دہل جاتا ہے دل ببانگ دہل ۔ :)
Top