نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بچپن میں لاہور میں بھی اکثر دیکھا کرتے تھے۔ دیہات میں تو خوب کثرت ہوتی تھی۔
  2. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    عنوان کچھ ایسا رکھیے گا ایک فلسفی قوتِ متخیلہ سے کاغذوں سے برف پاشی کرتا ہوا
  3. عرفان سعید

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی! کیا ہی خوب مزاح کا شاہکار تخلیق کیا ہے۔ میری نظر سے آج یہ تحریر گزری اور پڑھ کر بے انتہا لطف آیا۔ بہت بہت اعلیٰ!
  4. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    فلسفۂ برف گو کہ ہمیں ترکیبِ برفی میں زیادہ دلچسپی ہے!
  5. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    ساتھ میں ویڈیو بنا کر یو ٹیوب پر ڈالیں تو وائرل ہونے کا قوی امکان ہے!
  6. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    تجربہ ہی تو ہے، تصویروں پر ہی کر دیکھیں!
  7. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    برف کی ایسی کئی پہاڑیاں بچوں کے ساتھ لوٹ پوٹ ہو کر سر کی ہیں!
  8. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    تجربہ گاہوں کی عمارت کے باہر شدید برف باری اور اس کی صفائی کے نتیجے میں بننے والے برف کے پہاڑ
  9. عرفان سعید

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    نثری وزل کے اسرار و رموز سے آگاہی کے لیے آفریدی صاحب کے مراسلہ جات کا بغور مطالعہ فرمائیں!
  10. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    یہ آپ نے ِخواب نہیں کوئی "فلسفہ" دیکھا ہے!!!
  11. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    مراسلۂ بالا اس ناچیز نے بھی بمعیتِ منکر و نکیر عالمِ برزخ سے روانہ کیا ہے!!!
  12. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    آپ ہڈی پسلی ایک کرنے کا شوق ضرور پورا کر لیں۔ لیکن یہ سافٹ وئیر تو ہم غریبوں کی اردو کو آواز میں ڈھالتا ہے۔ ایسی اردو کا قلع قمع کرنے کے لیے آپ کو مابدولت کے ذہن سے قصہ چہار درویش کے انمٹ نقوش مٹانا ہوں گے!!!
  13. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    اپنے تمام اندیشوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے یہ مراسلہ پڑھیں!
  14. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی و فیضانِ نظر ہے کہ اس حقیر و فقیر و پر تقصیر کے تحیر و استعجاب پر، ایک ادائے مشفقانہ و مخلصانہ سے التفاتِ کرم گستری و تلطفِ عنایت فرماتے ہوئے، صوتی روداد و بانگِ سرگزشت کے سرِ نہاں و پنہاں اور رموزِ عمیق و دقیق کو اپنی عالی زبان دانی سے مرصع الفاظِ زریں اور فصیح و...
  15. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    سید عمران بھائی! سفر نامے کی کافی اقساط پڑھنا باقی تھی، آج سب پڑھ لی ہیں۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت اندازِ تحریر اور انتہائی دلچسپ سفر نامہ!
  16. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ضرور کریں لیکن میری بات پر اعتبار اپنی ذمہ داری پر۔ میں ٹرمینیٹر مووی کا ڈائریکٹر نہیں!
  17. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    واقعی! پھر تو ٹرمینیٹر مووی کی اگلی ریلیز میں انہیں ہیرو لیا جا سکتا ہے!!! صوتی روداد میں دو طرح کی آوازیں ہیں۔ زنانہ اور مردانہ! پھر تو تبدیلیٔ آواز کا فن بھی خوب آتا ہے۔
  18. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    اس صوتی روداد کے متعلق استفسار کرنا تھا کہ کیا یہ کوئی مشینی آواز ہے؟ اگر مشینی ہے تو کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے؟
  19. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    ایک میز صحن میں رکھا تھا، برف کے بوجھ تلے دوہرا ہی نہ ہو جائے!
Top