نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    پانی جمتے وقت چار سے صفر ڈگری سینٹی گریڈ تک پھیلتا ہے۔ :)
  2. عرفان سعید

    علم التجوید

    معلومات کا بہت شکریہ! دوسری صدی ہجری کے نصف میں اس علم کا آغاز کہاں سے ہوا تھا؟ اگر علم میں ہو تو ضرور بتائیے گا۔ مصر میں قرأت کے علم کو منتہائے کمال پر پہنچا دیا گیا، اس سے میرا غالب گمان ہے کہ اس کا آغاز مصر سے ہوا تھا۔ آپ کے پاس زیادہ صحیح معلومات ہوں تو ضرور مہیا کریں۔ مزید یہ دریافت کرنا...
  3. عرفان سعید

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  4. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اور آپ کچھ دلچسپی کا سامان پیدا کریں!
  5. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    خوش آمدید! کہاں غائب تھے زیک؟
  6. عرفان سعید

    علم التجوید

    یہ بات تو بدیہی ہے کہ علم التجوید کا جب نام لیا جاتا ہے تو ذہن فورا قرآن مجید کی قرات کی طرف مبذول ہو جاتا ہے۔ عربی زبان قرآن کے نزول سے بھی پہلے موجود ہے اور حروف کو درست مِخارج سے ادا کرنا تب بھی ضروری ہوتا ہو گا۔ تو کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ علم التجوید قرآن کے نزول سے پہلے بھی موجود تھا؟ اس...
  7. عرفان سعید

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    حکمِ خداوندی تھا؟ آگاہ نہیں ہوں۔ جس اثمِ عظیم ("مذاح") کا آپ نے ذکر فرمایا ہم نے اس کا ارتکاب تو درکنارکبھی نام بھی نہیں سنا۔ کچھ نہ کہیں! صرف اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر ایک ایسی صنفِ سخن ایجاد کریں کہ دنیا جس سے ناآشنا ہو۔ پھر اپنے "مذاح" کے مضامینِ نو سے اسے ہم آہنگ کر کے ادب کا...
  8. عرفان سعید

    احمد محمد آپ لاجواب ہیں! فخر ہونا چاہیے، شرمندگی کیوں؟ :-)))

    احمد محمد آپ لاجواب ہیں! فخر ہونا چاہیے، شرمندگی کیوں؟ :-)))
  9. عرفان سعید

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    یہ مشاہدات بہت پہلے ہم کروا کر ان کی نظر میں تمغۂ حماقت حاصل کر چکے ہیں!
  10. عرفان سعید

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    بہت شکریہ عاطف بھائی! آپ کو بھی اتنی ہنسی آتی ہے؟ :) بہت عنایت بہت نوازش عدنان بھائی! بہت بہت شکریہ حمزہ بھائی!
  11. عرفان سعید

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    (اقبال سے معذرت) سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر آتے ہیں سسر آخر ،کرتے ہیں خطاب آخر بچنا ہے اگر بیوی کی جھڑکیوں سے تم کو فرمائشیں اس کی اول ،سوچا کرو جاب آخر میں تجھ کو بتاتا ہوں خاوند کی حیاتی کچھ بیگم کی سنو اول اور پکڑو کتاب آخر سسرالیوں کے گھر کے دستور نرالے ہیں فرنی کی کٹوری اول ،لاتے...
  12. عرفان سعید

    ہوائیں ان کی، فضائیں ان کی، سمندر ان کے، جہاز ان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرہ بھنور کی...

    ہوائیں ان کی، فضائیں ان کی، سمندر ان کے، جہاز ان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرہ بھنور کی کھلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ
  13. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    تو آپ نے انسپکٹر جمشید کو بھیس میں بھی پہچان لیا!
  14. عرفان سعید

    @ احمد محمد بھائی۔ بہت شکریہ آپ میرے بجائے صدا انبالوی سے پوچھ دیکھیں۔ اگر وہ راضی تو مجھے کوئی...

    @ احمد محمد بھائی۔ بہت شکریہ آپ میرے بجائے صدا انبالوی سے پوچھ دیکھیں۔ اگر وہ راضی تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
  15. عرفان سعید

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    ان اشعار کا محل اس لڑی میں کچھ سمجھ نہیں آیا۔
  16. عرفان سعید

    وزن بتائیے

    مرے کی " ے" گرا کر فعلان بھی ہو سکتا ہے؟
  17. عرفان سعید

    وزن بتائیے

    تصویر بھی ساتھ بھیجیں!
  18. عرفان سعید

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    دل کے کسی نہاں خانے میں بار بار یہ احساس کروٹ لے رہا ہے کہ جانے انجانے میں "وثری وزل" کے گوہرِ نایاب بھی مراسلاتِ آفریدی میں کہیں منصۂ شہود پر آ چکے ہیں!
  19. عرفان سعید

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    بسم اللہ کریں محمد خلیل الرحمٰن بھائی! "وثر" کے بے اثر نمونے مراسلاتِ آفریدی کی صورت محفل کی لڑی لڑی بکھرے ہوئے ہیں۔ خام مواد موجود ہے اور اصولوں کے استنباط میں آپ یدِ طولیٰ رکھتے ہیں۔
  20. عرفان سعید

    کار برائے فروخت ٭ ساغر خیامی

    کار برائے فروخت ساغرؔ کسی سے گردشِ تقدیر کیا کہوں ہونے دئیے نہ وقت نے حالات پُرسکوں جھنڈے ہمارے گھر کے رہے یوں بھی سرنگوں سر پر رہا سوار اک دکھاوے کا جنوں بیٹھے بٹھائے دردِ سری اور مزید لی ہم نے پرانی کار کسی سے خرید لی چاروں طرف سے بند ہے صندوق کی طرح چلنے سے پہلے اچھلے ہے بندوق کی طرح لیتی...
Top