نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    خوش ہوں کہ کسی خوش فہمی میں نہیں ہوں

    خوش ہوں کہ کسی خوش فہمی میں نہیں ہوں
  2. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    پچاس مراسلوں کے بعد یہ اختیار آپ کو مل جائے گا۔
  3. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    خوش آمدید! آپ کو کافی عرصے بعد دیکھا۔ امید ہے سب خیریت ہو گی۔
  4. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    "ٹرک" اور "سرِخ بتی" کے اصلی شناختی کارڈ پر لکھے نام بتائیں!
  5. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید سعدیہ صاحبہ
  6. عرفان سعید

    مزاحیہ اقوال

    چنگا کم پھڑیا جے!
  7. عرفان سعید

    روح تک چھید ہوئے آنکھ کے فرمائے ہوئے ٭ راحیلؔ فاروق

    اردو مشرف بہ پشتو ہوئی جاتی ہے!
  8. عرفان سعید

    باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا

    معافی چاہتا ہوں کچھ سمجھا نہیں فرحان بھائی!
  9. عرفان سعید

    واہ! بہت خوب!

    واہ! بہت خوب!
  10. عرفان سعید

    باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا

    اس جادوئی زنبیل سے چقندر کیا سمندر نکل سکتے ہیں!
  11. عرفان سعید

    باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا

    آپکی کی ذرہ نوازی ہے!
  12. عرفان سعید

    باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا

    بہت شکریہ احمد بھائی!
  13. عرفان سعید

    باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا

    آپ کا حسن نظر ہے ڈاکٹر صاحب!
  14. عرفان سعید

    ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر

    اس کا اتنا مزہ نہیں! یہ چھکا آفریدی والا نہیں!
  15. عرفان سعید

    باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا

    جیسی "معزرت" آپ کرنا چاہ رہے ہیں وہ سکھانے سے ہماری معذرت! ویسے بھی شہزادے معذرت کے پابند نہیں ہوتے!
  16. عرفان سعید

    ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر

    دلاؤں گا مشین کپڑے دھونے کی، تو بس یہ کر زیادہ فلسفی مت بن، جرابیں دھو کے پہنا کر
  17. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک شادی شدہ بچوں والی خاتون کو کون چھیڑتا ہے؟ یہ صرف میری ہمت ہے کہ پچھلے چودہ سال سے اپنی بیوی کو تنگ کر رہا ہوں!
Top