نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اعلی! تخیل بھی کیا جولانی دکھاتا ہے!
  2. عرفان سعید

    قرآن شریف میں آیۃ “بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کتنی دفعہ آئی ہے؟

    بالکل درست فرمایا آپ نے۔ آپ کو کچھ عرصے بعد دیکھا،خوش آمدید، امید ہے سب خیریت ہو گی۔ ماشاءاللہ آپ کا قرآن کا مطالعہ کافی وسیع ہے۔ اس ضمن میں آپ سے ایک سوال ہے۔ کیا آپ نے کبھی اناجیلِ اربعہ کو قرآن کے تحت رکھ کر سمجھنے کی کوشش کی؟ مراسلۂ بالا کے لحاظ سے دریافت کروں تو بسم اللہ کا مضمون انجیل...
  3. عرفان سعید

    غزل

    "اپنی تخلیقات کیسے بهیجوں" کی بجائے اپنی غزل لکھ دیتیں تو ارسال ہو جاتی!
  4. عرفان سعید

    کیوں؟

    کیوں؟
  5. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    دنیا کے سامنے ایک ہی ہے! باقی ابھی دکھانی بھی نہیں۔ :)
  6. عرفان سعید

    سائنسی شاعری ۔

    خوب متوازن تشریح فرمائی عاطف بھائی! آویزش کا استعمال کھینچا تانی اور نزاع کے معنوں میں بھی ہے۔ شعر کا حسن یہ ہوتا ہے کہ ہر شخص اپنے زاویۂ نگاہ سے اسے دیکھ اور پرکھ سکتا ہے۔ شعر سے لوحِ خیال پر مرتسم ہونے والی تصاویر کو مجھے ذاتی طور پر متحرک دیکھنا زیادہ پسند ہے۔ محض طبیعت کا ایک رجحان ہے۔...
  7. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    راستے میں جرمنی پہنچ کر ہیٹر پر ٹکور کی ہے۔ اب نظر آ رہی ہے!
  8. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    ہیلسنکی میں کل منفی بائیس کے بعد آج منفی آٹھ ڈگری آج آسٹریا کے لیے روانگی اور جہاز کی کھڑکی کے باہر برف جمی ہوئی ہے۔
  9. عرفان سعید

    سائنسی شاعری ۔

    بہت عمدہ شراکت ہے عاطف بھائی! میں کچھ دفتری امور نمٹانے آسٹریا جانے کے لیے ہیلسنکی کے ہوائی اڈے پر قطار میں لگا ہوا ہوں۔ ہوٹل پہنچ کر کچھ اوسان بحال ہوتے ہیں تو سکون سے دیکھتا ہوں۔
  10. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    شاعری تو ہماری بس شکستہ سی برائے نام ہی ہے۔ لیکن جب عروض کا مطالعہ کیا تو اپنی سہولت کے لیے بحروں کو یاد رکھنے کا ایک جدول بنایا تھا۔ اس سے شاعری تو نہ آئی لیکن بحروں کے نام اور ان کی پہچان میں کچھ آسانی ہو گئی۔ بحروں کا جدول
  11. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    مفعولِ فاعل کو سلیس اردو میں بیگم کہا جا سکتا ہے؟ مجھے تو ساس کے معنی لگتے ہیں!
  12. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    سوری کی نہ کوئی وجہ ہے نہ ضرورت
  13. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    مذاق برطرف آپ شاید برا منا گئیں۔ دراصل یہ مسئلہ کسی کو بھی نہیں کوئی اردو سیکھنا چاہ رہا ہے اور یہاں اس کا مذاق بنایا جارہا ہے۔ لطیف انداز میں جو تبصرے آپ کو نظر آتے ہیں، میری دانست میں اس کی وجوہات یہ ہیں۔ زبان سیکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ فورم کو ہی تختۂ مشق بنایا جائے۔ زبان میں ضروری مہارت...
  14. عرفان سعید

    سائنسدان اور فنِ شاعری

    سوک ساز ویکے سوز د هغو ژبہ چے زڑہ لری
  15. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    دیکھیں ہم ان کے جواب میں اتنے تبصرے کرتے ہیں۔ نہ ماتھے پر شکن آتی ہے نہ زبان پر حوصلہ شکنی!
  16. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    آپ کا گزرے نہ گزرے ہمارا تو گزر رہا ہے آپ کے مراسلے پڑھ کر!
  17. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    حضور غلطی قرار دینے میں کیا مضائقہ تھا؟
  18. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    روانہ کر ہی دیا کاہلی کا اپنی ربط مگر وہ خود ہی پڑھ لیں ہم اتنے کاہل ہیں
  19. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    یہ ویسے کس سیارے کی سفارت کے فرائض زمین پر ادا کر رہے ہیں؟ :)
  20. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    آپ بحر الکاہل میں تو شاعری نہیں کرتے؟
Top