نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    مجھے اول اول عروض کا علم ہوا تو پڑھ کر جو حالت ہوئی وہ یہاں بیان کردی۔ سائنسدان اور فنِ شاعری
  2. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    شکریہ عاطف بھائی! "وافر" کو "کامل" گڈ مڈ کر دیا تھا!
  3. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    عدنان بھائی، یہ بحرِ وافر اتنی "وافر" ہوتی نہیں! "انشا جی اٹھو" ہی مفاعلتن کے مطابق تقطیع نہیں ہو رہا۔
  4. عرفان سعید

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    ابن انشا کی مشہور غزل جس کے مطلع کا مصرعہ اولیٰ ذیل میں درج ہے۔ اس غزل کی بحر کیا ہے؟ انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر ميں جی کو لگانا کيا محمد وارث محمد تابش صدیقی
  5. عرفان سعید

    واہ واہ! کیا کہنے

    واہ واہ! کیا کہنے
  6. عرفان سعید

    مبارکباد استادِ محترم اعجازعبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    استادِ محترم آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد! اللہ آپ کی صحت اور عمر میں برکت عطا کرے۔ آمین!
  7. عرفان سعید

    موسم کا حال!

    کون ہیلسنکی کی سیر کرنا چاہتا ہے؟ منفی بائیس!!!!!!!! جلدی سے بھیج دوں ورنہ مراسلہ جم جائے گا!
  8. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید عبداللہ جان صاحب
  9. عرفان سعید

    مبروک!

    مبروک!
  10. عرفان سعید

    آمین!

    آمین!
  11. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بعد از آہ یا آہیں استغفار کر لیا جائے تو بالاکراہ گوارا کیا جا سکتا ہے!
  12. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بس پھر حرام ہی سمجھیں!
  13. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    "مرغی" اور "بریانی" کو ڈی کوڈ کر کے بتائیں!
  14. عرفان سعید

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    ابھی صرف دو سال ہوئے ہیں! وابستگی تو اتنی عمیق کہ گہرائیاں سمندر کی شرما جائیں! بہت بہت مبارک ہو!
  15. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    پہلے یہ بتائیں کہ فیلنگ کیسے محسوس کی جاتی ہے؟ :)
  16. عرفان سعید

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    ہمارا ماننا ہے کہ آمدن اور ثواب دونوں کمانے چاہیے!
  17. عرفان سعید

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    بلاگ پر آپ کے بے لاگ تبصروں سے کافی گنجلک سا معاملہ ہو گیا ثواب کا!
  18. عرفان سعید

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ طلب میں بھی اضافہ کرتی ہیں محرومیاں پیاس کا احساس بڑھ جاتا ہے صحرا دیکھ کر خوشبیر سنگھ شادؔ اگلا لفظ صحرا
  19. عرفان سعید

    کونسا موبائیل فون بہترین ہے؟

    آئی۔ٹی جتنی مرضی ترقی کرلے، جس طرح لاہور لاہور ہے۔ اسی طرح تیتی دس تیتی دس ای اے!
  20. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    آپ یہ پڑھیں بارہویں سالگرہ - محفل میں مقبول ہونے کے طریقے ضرور افاقہ ہوگا
Top