بہت بہت شکریہ خلیل بھائی! آپ نے اس شکستہ سی کاوش کو اپنے وقیع تبصرے کا قابل جانا، میرے لیے ایک اعزاز ہے۔
چار سال پہلے محفل پر اپنی زندگی کی پہلی بے وزن سی شاعری ارسال کی تھی تو آپ نے خوب حوصلہ افزائی اور رہنمائی فرمائی تھی اور آج کچھ ٹوٹی پھوٹی سہی لیکن کچھ وزن میں کہہ لیتا ہوں۔ آپ کا وہ حوصلہ...