دو تتلیوں میں محبت ہو گئی۔ ایک دن دونوں نے فیصلہ کیا کہ دیکھتے ہیں کہ کس کی محبت اعلیٰ ہے؟ دونوں نے ایک پھول چن لیا۔ فیصلہ یہ تھا کہ کل صبح جو سب سے پہلے اس پھول تک پہنچ گیا تو اسی کی محبت اعلٰی و ارفع قرار دی جائے گی۔
علی الصبح نر تتلی پھو پھٹنے سے پہلے ہی پھول کے قریب پہنچ گیا اور پھول کے...