نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    خوش آمدید جناب حنیف صاحب!:welcome:
  2. ذوالقرنین

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ: شبیہہ

    بہت عمدہ سعود بھائی! فائر فاکس پہ صحیح طور نہیں کھل رہا البتہ ایکسپلورر میں صحیح کھل رہا ہے۔ ایک تجویز اگر رائٹ سائیڈ پہ دئیے گئے کالمز کی تعداد کم ہو جائے یا ترتیب مختلف ہو جائے تو زیادہ اچھا لگے گا۔:)
  3. ذوالقرنین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    حسرت نا تمام!!!! آج جب اپنی پرانی چیزوں کو ایک کتاب کی وجہ سے کھنگال رہا تھا تو اپنے بچپن کے چند کھلونوں پر نظر پڑی۔ تب سے بچپن کی یادوں میں کھویا ہوا ہوں۔ رہ رہ کر یاد آ رہا ہے۔
  4. ذوالقرنین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    پر مجھے میرا بچپن بہت یاد آتا ہے شمشاد بھائی! کاش میرے پاس ٹائم مشین ہوتا تاکہ میں اپنے بچپن میں لوٹ جاتا۔
  5. ذوالقرنین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو "بچپن" کا ساون وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی
  6. ذوالقرنین

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    بہت بہت مبارک ہو ناعمہ اور مقدس اپیاز!:) خدا کرے زور مراسلہ اور زیادہ اور گفٹ بعد میں
  7. ذوالقرنین

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جی نہیں جناب! مجھ میں اتنا ہمت نہیں۔ صرف ایک حکایت بیان کرتا ہوں۔ اگر کسی کو ٹھیس نہ پہنچے۔:notworthy: امام شافعی (اللہ کمی بیشی معاف کرے اگر امام صاحب کا نام غلط ہوں) کو وقت اجل ورغلانے کے لیے شیطان آئے اور ان سے کہا کہ اللہ کے وجود کو ثابت کرنے کے لیے مجھ سے بحث یا مناظرہ کیجئے۔ امام صاحب نے...
  8. ذوالقرنین

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جناب عالیاں! عمران بھائی کے انٹرویو کو اول سے پڑھنے کے بعد اپنے تہی میں اس نتیجے پر پہنچا کہ موصوف نے اپنے آپ کو "منفرد" بنانے کی کوشش میں ماہرین کے ہتھے چڑھ گیا پھر جو آئیں بائیں شائیں دیکھنے میں آئی کہ توبہ میرے خدا۔:angel: انشاء اللہ آئندہ کوئی ایسی غلطی نہیں کرے گا۔:barefoot: ویسے انٹرویو...
  9. ذوالقرنین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اسی طرح پاک صاف سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہ)
  10. ذوالقرنین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ایک دن زندگی نے مجھ سے پوچھا کہ تم اپنے دوست کا ساتھ کب تک دینا چاہتے ہو تو میں نے ایک آنسو کا قطرہ سمندر میں گرا دیا اور کہا کہ جب تک تم اس قطرے کو ڈھونڈ نہ لو۔
  11. ذوالقرنین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تم کسی کو چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرائے تو یہ اس کی بدنصیبی ہے۔ اس کے بعد اگر اس کو تم زبردستی اپنانا چاہو تو یہ تمہاری نفس کی ذلت ہے۔
  12. ذوالقرنین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ٹیچر! تعارض کا کیا معنی ہے؟
  13. ذوالقرنین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    انسان کی تباہی تین باتوں میں ہے؛ 1)--- توبہ کی امید پر گناہ کرنا 2)--- زندگی کی امید پر توبہ نہ کرنا 3)--- توبہ کیے بغیر رحمت کی امید رکھنا
  14. ذوالقرنین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    چار چیزیں جنت کی طرف لے جاتی ہیں؛ 1)--- اپنی مصیبت کو چھپانا 2)--- والدین کے ساتھ نیکی کرنا 3)--- صدقہ چھپا کر دینا 4)--- کثرت سے لا الہٰ اللہ کا ورد کرنا
  15. ذوالقرنین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جس نے کم از کم دو حدیثیں پڑھ لیں تاکہ خود ان سے نفع اٹھائے یا دوسروں کو اس کی تعلیم دے تاکہ وہ اس سے فائدہ اٹھائیں تو یہ ساٹھ سال کی عبادت سے افضل ہے۔ (حدیث پاک)
  16. ذوالقرنین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ضعیف قول ہے۔ فطین عربی زبان کا لفظ ہے۔
  17. ذوالقرنین

    لیڈیز فلیٹ چپلز

    ناعمہ سس! یہ "سہرے" والا چپل آپ کی پسند ہے۔:eek:
  18. ذوالقرنین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    غضب ہو گیا جناب! میں اور فطین؟؟؟؟؟:idontknow:
  19. ذوالقرنین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    قابل قبول تو ہے۔ میں نے سمجھا کسی محفلین کو بھگانے کے چکر میں ہے جناب
  20. ذوالقرنین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    گبر جی! آپ کس کو بھگانے کے چکر میں ہیں۔:)
Top