چرچا تو کرنا ہوگا جناب! پر بجلی صاحبہ نہیں چھوڑ رہی۔ خیر! آمدن۔
تفصیل کچھ یوں ہے صاحب کہ ابھی تک ہم الٹی سیدھی گنگا میں بہہ رہے تھے۔ کبھی سیدھی یعنی الف سے ے تک ( جوکہ ترتیب کے لحاظ سے بالکل درست مگر تسلسل ٹوٹ جاتا ہے یعنی الف سے ے، الف سے ے، الف سے ے) اور کبھی الٹی یعنی ے سے الف تک ( جو کہ...