یہ تو ٹرائل (اسٹارٹنگ) لگ رہا ہے اپیا!فلم کے لاسٹ میں بھیاز کا جو حال بنتا ہے۔ اس پر تبصرہ کرنا شیخ سعدی (شمشاد بھائی) کے پاس بھی غالباً نہیں ہے ( جو کہ سمجھتا تھا کہ میں عورتوں کو خوب سمجھتا ہوں-شیخ سعدی)۔
اور ان متاثرہ بھیاز کا علاج لقمان حکیم (پپو بھائی) کے پاس بھی مشکل سے ہو۔:)