عینی ، میں نے پہلے سوچا تھا کہ ترجمہ کروں مگر اب فاتح نے جس معصومیت سے کہا ہے اس کے بعد ترجمہ کرنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا ویسے تمہارا ترجمہ معنی خیز ہے ۔ ایک پہلو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کا اختیار یا زور آپ کے ذہن پر تو ہو سکتا ہے بیرونی واقعات پر نہیں۔
فاتح سے بچا کر پڑھ لینا اور پھر اسے ضائع...
ماشاءللہ ، پیپیلز (پیپلز کالونی یاد آ گئی) یہ تو انگریزی کی بھی ٹانگ کئی جگہ سے ٹوٹ گئی ہے اور پوزیٹو اب مثبت کم اور عینی نما زیادہ لگ رہا ہے۔ :ROFLMAO:
ہم یہاں کچھ طے نہیں کر رہے بلکہ ایک علمی گفتگو اور مباحثہ کر رہے ہیں جس کا مقصد مختلف آرا اور دلائل کو جمع کرنا ہے۔
مستقبل پر ہی بات ہو رہی ہے جناب ، آپ موضوع کو صحیح طور پر سمجھنے کی کوشش کریں۔
سب سے پہلے جو چند سوالات تھے ان کے مختصر جوابات جس پر کافی گفتگو کی گنجائش موجود ہے۔
قومی زبان کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ وہ مقبولیت کی بنا پر قوم کی زبان کا درجہ حاصل کر لیتی ہے اور کبھی اسے سرکاری طور پر تسلیم کر لیا جاتا ہے اور کبھی غیرسرکاری طور پر اسے یہ درجہ حاصل ہوتا ہے۔
امریکہ کی قومی...
متن تو کچھ نہیں ہے بس یہی لکھنا ہے کہ پائتھون بنیادی کورس کی سند دی جا رہی ہے ۔
اس پر کچھ مشورہ کرکے پھر بتاتا ہوں مگر اگر تمہارے ذہن میں کچھ ہو تو وہ بھی مناسب ہوگا۔ :)
پنجابی زبان پر مشتمل پیغامات کو میں علیحدہ کرکے ایک نیا دھاگہ بنا رہا ہوں کیونکہ پنجابی کا المیہ علیحدہ سے گفتگو کا متقاضی ہے اور مجھ سمیت کئی پنجابی اس بہانے پنجابی کے دکھ سکھ "پھول" لیں گے ۔ :)
Comprehension
جامعیت (comprehension) ایک ترتیب سے ایک نئی ترتیب مرتب کرنے کا طریقہ کار ہے۔ اس کی تین قسمیں ہیں:
لسٹ جامعیت (list comprehension)
ڈکشنری جامعیت (dictionary comprehension)
سیٹ جامعیت (set comprehension)
List Comprehension
لسٹ بنانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ پہلے سے موجود لسٹ سے...