بہت خوب یہ پیور اردو کونسی اردو ہوتی ہے ، خالص اردو پر بھی دھیان ہو گا کبھی۔
یہ تو ماننا پڑے گا کہ اردو نکھر رہی ہے اب تمہاری ۔ :)
اردو محفل کا کچھ تو صلہ ملا :cool:
میں نے حکایت نہیں پڑھی بلکہ جلدی سے نیرنگ خیال کے پیغام تک پہنچا کہ یہاں حکایت کا حشر نشر کرنے کی نوید مسرت سنائی جا رہی ہوگی مگر یہ کیا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
نیرنگ تو آموں کے ریٹ بتا ، شکریہ ادا کر یہ جا وہ جا o_O
چلو ٹھیک ہے :)
مگر انگریزی کا درجہ حرارت کم کر دو اب ، کئی جملے تو پورے کے پورے ہی انگریزی میں کہہ جاتی ہو ۔ اب اردو سیکھ لو کہ اور لوگوں سے باتیں سنواؤ گی کہ لو دیکھ لو اب تک عینی کو اردو نہ آئی۔ :p