یہ تو زبردست واقعہ سنایا ہے ، بہت ہی لطف آیا پڑھ کر کہ فرحت بچپن سے ہی کتنی شوقین تھی زندگی کی :LOL:
میرا سب سے چھوٹا بھائی جو قریب آٹھ دس سال کا تھا ، ایک فلم میں سری دیوی کی موت پر انتہائی غمگین ہو گیا کہ بیچاری ہیروئن مر گئی ہے۔ وہ اسے حقیقت میں فوت شدہ سمجھ بیٹھا ، میں نے اور گھر والوں نے...