نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    محسن وقار علی بھائی آپ پھر ہار گئے۔۔۔:atwitsend:
  2. انیس الرحمن

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    مجھے پسند نہیں۔ ہماری ٹیم بس اتنے ہی بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔ بہرحال ابھی چانس ہے۔۔۔
  3. انیس الرحمن

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    یہ کسی کام کا نہیں۔۔ کتنی مرتبہ آزمایا جا چکا ہے۔۔ خیر 170 پر نہاری لگاتے ہیں؟؟؟؟
  4. انیس الرحمن

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اور شمشاد بھائی اسے میری شرارت قرار دے دیں گے۔۔۔:(
  5. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    بالکل یہی خیال ہے۔۔۔ آپ پہلے بھی ایک وعدہ کر چکے تھے۔۔ جرائم کی روداد والا۔۔ انتظار رہے گا۔۔
  6. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    زبردست عاطف بھائی۔۔۔ پر بھائی جی آپ کو یاد دلاتا رہوں گا۔۔۔ آپ بھی ساجد بھائی کی طرح ہوتے جا رہے ہیں۔۔ ترسا ترسا کر۔۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔:bighug:
  7. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    عاطف بٹ بھائی سلسلہ مکمل ہو گیا۔۔:( تین شماروں میں ہی آئی تھیں۔ باقی اس سلسلے کی کوئی تحریر ملی تو ضرور پوسٹ کروں گا۔
  8. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    ماہنامہ ہمدرد نونہال، اکتوبر ١٩٨٩ء، ماہنامہ ہمدرد نونہال، فروری ١٩٩٠ء اور ماہنامہ ہمدرد نونہال، جون ١٩٩٠ء سے لیا گیا۔
  9. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    اونٹ کے گلے میں بلّی مطلب یہ کہ فالتو چیز کی قیمت کام کی چیز سے زیادہ ہے۔ یہ ایسے وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ضروری چیز کے ساتھ غیر ضروری چیز خریدنے کی شرط رکھے یا ایک مفید کام کے ساتھ نقصان دہ کام لازم ہو جائے۔ اس کہاوت کی کہانی یہ ہے کہ ایک شخص کا اونٹ کھو گیا۔ اس نے اونٹ کو بہت تلاش کیا۔ سارا...
  10. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    ٹیڑھی کھیر ہے یعنی مشکل کام ہے۔ یہ کہاوت ایسے وقت بولتے ہیں جب کوئی ٹیڑھا اور بہت مشکل کام سر پر آن پڑے۔ اس کا قصّہ یہ ہے کہ ایک شخص نے کھیر پکائی۔ سوچا الله کے نام پر کسی فقیر کو بھی تھوڑی سی کھیر دینی چاہیے۔ اسے جو پہلا فقیر ملا وہ اتفاق سے نابینا تھا اور اس فقیر نے کبھی کھیر نہیں کھائی تھی۔...
  11. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    اپنا الّو کہیں نہیں گیا مطلب یہ کہ کوئی نقصان اٹھائے یا فائدہ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ہماری بات یوں بھی سچ ہے اور سچ رہے گی۔ یہ کہاوت اس موقع پر بولی جاتی ہے جب کسی بےوقوف آدمی سے اپنا مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ اس کی کہانی یوں ہے کہ ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی شخص آیا اور اس نے خود کو...
  12. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    چور کے گھر مور یا چور کو مور پڑنا یعنی خود چور کے گھر چوری ہو گئی۔ یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص بےایمان کے ساتھ بے ایمانی کرے یا کسی ٹھگ کو کوئی شخص ٹھگ لے۔ مور ایک ایسا پرندہ ہے جو چھوٹے موٹے سانپ کھا جاتا ہے۔ کہتے ہیں ایک چور نے ایک قیمتی ہار چوری کیا اور گھر میں لا کر ایک طرف ڈال...
  13. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    ہم بھی ہیں پانچ سواروں میں یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص اپنے آپ کو زبردستی بڑے اور مشہور آدمیوں کے ساتھ شامل کرے یا تھوڑا اور چھوٹا کام کر کے مشہور ہونا چاہے۔ کہتے ہیں کہ چار آدمی گھوڑے پر سوار ہو کر دکن جا رہے تھے۔ ان کے پیچھے پیچھے ایک کمہار بھی گدھے پر سوار جا رہا تھا۔ کسی نے...
  14. انیس الرحمن

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    یہیں رہنے دیتے شمشاد بھائی۔۔ یہ میچ تو ویسے بھی ڈھائی تین دن میں ختم ہوجانا ہے۔:bighug: اور بورنگ بھی ہوگا۔۔۔
  15. انیس الرحمن

    پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

    89 میں جنوری تا مئی۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

    شکریہ کاشف بھائی۔ آپ شاید شان الحق حقی کے مضمون "نظم اور نثر کا فرق" (جو کہ پانچ اقساط میں شائع ہوا تھا) کی بات کر رہے ہیں۔ میں سوچ رہا تھا اسے ٹائپ کرنے کا۔ اسکین کیا ہوا ہے میں نے۔
  17. انیس الرحمن

    پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

    ماہنامہ ہمدرد نونہال، ستمبر ١٩٩٤ سے لیا گیا۔
  18. انیس الرحمن

    پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

    چینی کہانی پھر چاند نکلا عمران حسنات مسز چُن ایک موٹی عورت تھی جو اکیلی ایک الگ تھلگ مکان میں رہتی تھی۔ اس کا اپنے بارے میں یہ خیال تھا کہ وہ ایک اچھی عورت ہے۔ وہ اکثر اپنی سہیلیوں کو بتاتی کہ میں بہت مہربان ہوں، لیکن خود کہنے سے تو کبھی کوئی مہربان نہیں ہو جاتا۔ ایک دن ایک آدمی نے مسز چُن کے...
  19. انیس الرحمن

    خسارہ

    او یار نین بھائی میں تو محفل پر یہی چکر کھیلنے والا تھا۔ آپ نے سب کو ہوشیار کر دیا۔۔:D ہمیشہ کی طرح کلاسک۔۔
  20. انیس الرحمن

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    اس طرح اعداد بھی اردو میں کر دیں۔;) ٠١٢٣٤٥٦٧٨٩
Top