کاشفی بھائی ویسے آپ کی بھٹے سے ارب پتی بننے والے کے بارے میں کیا رائے ہے۔
جی بالکل وہی جس نے "جاگ پنجابی جاگ" کا نعرہ لگایا تھا۔۔۔۔
قرض اتارو ملک سنوارو۔۔۔:laugh:
یلو کیب۔۔۔:rollingonthefloor:
ویسے اب ایک دھاگہ مسلم لیگ نواز پر بھی کھلنا چاہیے۔۔۔
اور "جزوی گنجے" کے کرپشن کو بھی ڈسکس کرنا...