دربان چرخا تاکتا
معراج
بہت دن گزرے ملک فارس کے جنگل میں ایک بہت اونچا مینار بنا ہوا تھا۔ اس کی چوٹی پر ایک کمرہ تھا۔ اس میں ایک چھوٹا سا دریچہ تھا۔ مینار کے اندر جانے کے لیے ایک بہت بڑا سا دروازہ تھا۔ اس مینار میں بدفطرت جادوگرنی گوگل رہتی تھی۔ یہ جادوگرنی بھولے بھالے معصوم بچوں کو ورغلا کر اپنے...