نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    شادی خانہ بربادی

    بڑی مفید گفتگو تھی۔۔ بالآخر محفلین نے مل کر abdullah007 کو منا ہی لیا شادی کے لیے۔۔۔:bighug:
  2. انیس الرحمن

    ہاہاہاہا پھر تو اور بھی اچھا ہے۔۔۔ آپ کی آواز ریکارڈنگ کر ہی لی جائے۔۔۔ ٹائٹل ہوگا "جنتی 2013"...

    ہاہاہاہا پھر تو اور بھی اچھا ہے۔۔۔ آپ کی آواز ریکارڈنگ کر ہی لی جائے۔۔۔ ٹائٹل ہوگا "جنتی 2013" گلی گلی بجے گی تاکہ نوجوان نسل ناچ گانا چھوڑ کر دین کی طرف رجوع کرے۔۔۔ معاشرہ سدھر جائے گا۔۔۔ ذرا سوچیے۔۔ نیکی کی نیکی بزنس کا بزنس
  3. انیس الرحمن

    لو جی ہم نے تو تعریف کی تھی۔ کوئی گیت ہی سنادیں اپنی آواز میں۔۔۔ :)

    لو جی ہم نے تو تعریف کی تھی۔ کوئی گیت ہی سنادیں اپنی آواز میں۔۔۔ :)
  4. انیس الرحمن

    ایک بھائی کی شادی کیا ہوئی۔۔۔ انہوں نے تو بات کرنا ہی چھوڑ دی۔۔۔ :))

    ایک بھائی کی شادی کیا ہوئی۔۔۔ انہوں نے تو بات کرنا ہی چھوڑ دی۔۔۔ :))
  5. انیس الرحمن

    او خیر۔۔۔۔۔ محمد رفیع کے بعد پنجاب سے ابھرتا ہوا ایک اور چمکتا ستارہ۔۔۔۔ :))

    او خیر۔۔۔۔۔ محمد رفیع کے بعد پنجاب سے ابھرتا ہوا ایک اور چمکتا ستارہ۔۔۔۔ :))
  6. انیس الرحمن

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    نیلی آپی۔۔۔۔:p:rollingonthefloor::biggrin::laugh::mrgreen::ROFLMAO::LOL::D
  7. انیس الرحمن

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    یہاں تو "روہنستا" بنتا ہے۔۔۔:D
  8. انیس الرحمن

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    ذوالفقار مرزا کا بیان بھول رہے ہیں آپ ۔۔۔:rolleyes:
  9. انیس الرحمن

    "ب" سے بچ کر رہنا

    شکریہ لال بھائی۔:laugh: شکریہ بھائی۔۔ مطلب آپ "نکتہ خور" ہیں؟؟؟ اور خ بھی کھا گئے آپ۔۔۔:)
  10. انیس الرحمن

    "ب" سے بچ کر رہنا

    شکریہ عینی۔ واقعی بچپن میں ایسے ہی کھیل کھیلا کرتے تھے۔ مگر کا کرشمہ پڑھی تو تھی مگر اب یاد نہیں۔۔۔:D شکریہ رؤف بھائی۔ شکریہ عبدالقدوس بھائی۔ :):):) شکریہ اسامہ بھائی۔ آپ نے کمال تحریر کیا۔۔ شکریہ عینی۔۔ شکریہ انٹی۔ شکریہ شمشاد بھائی۔ شکریہ ذوالقرنین بھائی۔ شکریہ فاتح بھائی۔ شکریہ...
  11. انیس الرحمن

    عشق کا عین

    عشق کا "ِ" (زیر) ابھی تک نہیں آیا؟؟؟:confused:
  12. انیس الرحمن

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    نیلم روتو۔۔۔۔۔:laugh: نیلم کو "روتو" کہنے میں بھی کوئی برائی نہیں ہے۔۔۔۔
Top