لسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ ،
اللہ تبارک وتعالیٰ اسے ہر پڑھنے والے کے لیے خیر کا سبب بنائے ،
ہمارے ہاں عموماً کچھ باتوں کو بطور حدیث سنایا اور پڑھایا جاتا ہے ، اور مکھی پر مکھی مارنے کے مصداق ان باتوں کی کوئی تحقیق کیے بغیر ، حسنء ظن اور نام نہاد عقیدت و محبت کی بِناء پر انہیں جُوں کا تو...