نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ

    ایک دوسرے دھاگے میں اسی لفظ کے متعلق عاطف بھائی سے گفتگو ہورہی ہے ۔ یہاں اس دھاگے میں اٹھائے گئے کچھ سوالات کا جواب شاید میرے دری ذیل اس مراسلے میں مل جائے ۔ انگریزی لفظquarantine بذاتِ خود اطالوی لفظ quarantina سے ماخوذ ہے ۔ بہت عرصہ پہلے یہ لفظ کئی کتابوں اور رسالوں کے مضامین میں متعدد...
  2. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    عاطف بھائی ، آپ کا مراسلہ پڑھنے کے بعد یہ قرنطینہ کی بحث دلچسپ لگی سو ذرا سی تحقیق کرنا پڑی ۔ اس کے نتائج یہاں لکھ دیتا ہوں ۔ اس گفتگو کے دو پہلو ہیں ۔ ایک تو قرنطینہ کا تصور یا آئیڈیا اور دوسرے لفظ قرنطینہ کی اصل اور تاریخ۔ چھوت کے امراض کے لئے میڈیکل آئسولیشن یا طبی علیحدگی کا تصور تو...
  3. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    عاطف بھائی، لفظ قرنطینہ تو اردو میں بہت پرانا ہے ۔ تاریخی اور طبی کتب میں نظر آتا ہے۔ لغات میں بھی موجود ہے۔ قدیم مسلم عربی اطباء ( ابنِ نفیس ، بو علی سینا وغیرہم) کے تذکروں میں یہ عام ملتا ہے ۔ اب اسے اتفاق ہی کہئے کہ یہ لفظ ان حالات سے پہلے آپ کی نظر سے نہیں گزرا۔ یا ہوسکتا ہے کہ گزرا بھی ہو...
  4. ظہیراحمدظہیر

    شاعرکا المیہ! اسی بات کی تعمیم کی جائے تو یوں کہیئے کہ جگر نے شعر میں ابلاغ کے مسئلے کی طرف توجہ...

    شاعرکا المیہ! اسی بات کی تعمیم کی جائے تو یوں کہیئے کہ جگر نے شعر میں ابلاغ کے مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے ۔ :-)
  5. ظہیراحمدظہیر

    بیشک! ایمان اور یقین سے بڑی کوئی دولت نہیں ۔

    بیشک! ایمان اور یقین سے بڑی کوئی دولت نہیں ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    قصّہ گو

    :):):) میری دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کی تمام شمعیں تا ابد روشن رکھے اور اندھیروں کو آپ سے ہمیشہ دور رکھے! آمین۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    ہا ہا ہا ۔ میں اور آپ ایک ساتھ ہی لکھ رہے تھے ۔ میں تو دو انگلیوں سے ٹائپ کرتا ہوں سو ذرا وقت لگتا ہے۔ :):):)
  8. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    واہ واہ!! بہت خوب عاطف بھائی! انتہائی حسبِ حال ہے ! آپ کی مخصوص لفظیات جھلک رہی ہیں اس مسلسل غزل میں ۔ بہت خوب! اللہ سلامت رکھے! البتہ لفظ قرنطین کے حسب و نسب سے ذرا آگاہی بخشئے گا ۔ میرا خیال تھا کہ اس کی جگہ قرنطینہ رائج ہے کہ جو اصل معرب شکل ہے اس اطالوی لفظ کی ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    فہد ، یہ شعر پچھلے شعر کے ساتھ مسلسل ہے ۔ پچھلے شعر میں لفظ انسان بطور واحد استعمال ہوا ہے اس لئے یہاں بھی واحد کا صیغہ ہے ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    قصّہ گو

    میں یہی مشورہ دینا چاہتا تھا کہ الوہی کو بدل دیاجائے لیکن آپ نے پہلے ہی ایسا کردیا ہے ۔ البتہ ازلوں کا لفظ دو طرح سے شاید مناسب نہ ہوں ۔ ایک تو یہ کہ ازل بروزن قلم ہے اور اس کی جمع میں ز کو ساکن کرنا شاید قابلِ قبول نہ ہو۔ دوسری بات یہ کہ اس سیاق و سباق میں ازلوں کے بجائے ازل کا محل ہے ۔ کیونکہ...
  11. ظہیراحمدظہیر

    غزل باری! :-) :-) :-) بہت خوب فرقان بھائی!

    غزل باری! :-) :-) :-) بہت خوب فرقان بھائی!
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہا ہا ہا ہا! کیا مزیدار گفتگو ہوئی ہے ۔ میں نے مِس کردیا۔ زندہ رہیں سب دوست! شاد و آباد رہیں!

    ہا ہا ہا ہا! کیا مزیدار گفتگو ہوئی ہے ۔ میں نے مِس کردیا۔ زندہ رہیں سب دوست! شاد و آباد رہیں!
  13. ظہیراحمدظہیر

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    بہت شکریہ ، نوازش! بہت ممنون ہوں ، نور وجدان بیٹا ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    قصّہ گو

    بہت خوب! اچھی نظم ہے ! اختتامی سطور خوب ہیں ۔ ایک چھوٹی سی بات بطور تبصرہ یہ کہوں گا کہ نظم کی پہلی ہی سطر میں "الوہی" کے استعمال نے بقیہ نظم کے لئے جو سمت اور زاویہ مقرر کیا تھا وہ آخر تک آتے آتے شاید برقرار نہیں رہا ۔ اتنا وزنی اور مطلق لفظ پہلی ہی سطر میں شاید استعمال نہ کرتیں تو بہتر تھا کہ...
  15. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت شکریہ عرفان! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ، اپنی امان میں رکھے ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    آداب! نوازش ! ذرہ نوازی ہے عاطف بھائی ۔ آپ کا حسنِ نظر ہے ۔ قدر افزائی کے لئے ممنون ہوں ، ان محبتوں کا مقروض ہوں ۔ اللہ آپ کو فضلِ کثیر اور خیر جمیل عطا فرمائے ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت شکریہ احمد محمد بھائی! اس پذیرائی اور عزت افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ بھائی ، میں بوجوہ اپنی شاعری کاغذ پر پرنٹ کرنے کے حق میں نہیں ہوں لیکن ای بک شائع کرنے کا ارادہ تو ہے ۔ بہت سارے دوستوں سے کئی دفعہ بس ابھی ، بس ابھی کے وعدےکرچکا ہوں ۔ لیکن تاخیر ہوتی چلی...
  18. ظہیراحمدظہیر

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    واہ! تمام محفلین نے بہت ہی اچھی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ماشاء اللہ اردو محفل میں ایک سے ایک باہنر موجود ہے۔ اللہ کرے زورِ فلم اور زیادہ! تصاویر دیکھ کر اچھا لگا۔ ایک دلچسپ بات یہ دیکھی کہ اگرچہ فوٹو گرافی کا موضوع پیڑ اور پودے ہیں لیکن بعض تصاویر میں نباتات سے زیادہ جمادات کا عنصر غالب ہے ۔ ایک...
  19. ظہیراحمدظہیر

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    :):):) کیا بات ہے خلیل بھائی! بہت خوب! کہیں پہ نگاہیں ، کہیں ۔۔۔۔۔
Top