نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    کیسی باتیں کررہے ہیں چوہدری صاحب ! چھوڑیں ، لاحول پڑھیں ۔:D
  2. ظہیراحمدظہیر

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    بہت اعلی تصویر! بس دائیں طرف نیچے لینس فلیئر نے ذرا مزا کرکرا کردیا ۔ زیک ، کمپوزیشن بہت ہی اچھی ہے لیکن رن وے کو بالکل درمیان کے بجائے ذرا آف سینٹر کرتے تو اور اچھا تھا ۔ لینڈ اسکیپ میں کمپوزیشن کی symmetry کو توڑنا اچھا ہوتا ہے ۔ بہتر بصری تاثر چھوڑتا ہے۔ آپ نے فوٹو کو شاید پس...
  3. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    قسم لے لیں تابش بھائی ۔ آپ آئندہ سے مجھے باورچی خانے میں نہیں پائیں گے ۔ اور نہ ہی میں کسی قسم کا طبی مشورہ دوں گا ۔ ایک سال تک توبہ ۔ :D
  4. ظہیراحمدظہیر

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    قبلہ جاسم صاحب ، ایچ ڈی آر کا استعمال کم کیجئے ۔ ضرورت سے بہت زیادہ ہے ۔ لینڈ اسکیپ میں فطری رنگ ہوں تو زیادہ اچھا ہوتا ہے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    تابش بھائی ، اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ہمارے یہاں کے ایک دو ٹوٹکے بہت کارآمد ہیں اور اکثر مریضوں کو تجویز کرتا ہوں اور انہیں بہت فائدہ ہوتا ہے ۔ ویسے بھی پچھلے دس پندرہ سالوں سے امریکیوں میں جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیوں کے استعمال کا رجحان کئی وجوہات کی بنا پر بڑھ گیا ہے ۔ آجکل دو تین...
  6. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    بھول گیا تھا ۔ میری یاد داشت کچھ کمزور ہوتی جارہی ہے ۔ لگتا ہے کسیری حلوہ کھانا ہی پڑے گا ۔ ویسے اس مذاق میں خلیل بھائی برابر کے شریک رہے ۔ ان سے درخواست کی تھی کہ فوراً سے ایک تائیدی مراسلہ لکھ کر ترکیب میں کچھ اعتبار پیدا کردیں۔ :):):)
  7. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    محمد خلیل الرحمٰن بھا ئی ، آپ کا شکریہ تو میں بعد میں ادا کروں گا پہلے یہ بتائیے کہ صدولے کا اسکامچہ ابھی تک گھر میں موجود ہے یا ادھر ادھر ہو گیا ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    خان صاحب ، ان اشیاء سے تو صرف ٹریل مکس بن سکتا ہے ۔ حلوہ تو پورے اجزاء مانگتا ہے ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    :):):) حلوہ بننا کھیل نہیں ہے ، بنتے بنتے بنتا ہے
  10. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    اس طرف بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے بھائی ۔ خالی پانی کا حلوہ تو شاید اتنا مزیدار نہیں بنے گا ۔ بس آپ اور میں اب پانی پی پی کر ہی شکر ادا کرتے ہیں ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    عبید بھائی یہ تو کمپیوٹر کی وجہ سے گڑبڑ ہوگیا ۔ میں نے تو لوہے کی کڑاھی لکھی تھی لیکن آٹو کریکٹ نے اسے صدولے کا اسکامچہ بنادیا ۔ ایسا شاید حروف کی مماثلت کی وجہ سے ہوگیا ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    عبید بھائی ، معذرت ۔ مجھے لگ رہا ہے کہ شاید حلوہ بنانے اور صابن بنانے کی ترکیبیں خلط ملط ہوگئی ہیں ۔ اگر آپ نے ابھی تک حلوہ نہیں بنایا ہے تو ارادہ ترک کردیں ۔ اگر بنالیا ہے تو پہلے دو چمچےکھاکر دیکھ لیں ۔ اگر منہ سے جھاگ آنے لگیں تو حلوہ کپڑے دھونے کے لئے استعمال کیجئے گا۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    احبابِ کرام ! ان دنوں کچھ گھنٹے فراغت کے ملے ہوئے ہیں تو پرانی چیزیں کھنگالنے کا موقع مل رہا ہے ۔ ڈائری کی ایک صفحے پر مشہورِ عالم کسیری حلوے کی ترکیب نظر آئی ۔ ایران ، ترکی اور ہندوستان وغیرہ میں کسیری حلوہ صدیوں سے مشہور چلا آتا ہے ۔ اپنے ذائقے ،مسحور کن خوشبو اور خواص کی بناء پر ہر خاص و عام...
  14. ظہیراحمدظہیر

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    فوراً کا ٹائپو درست کرلیجئے خلیل بھائی ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    آہا ہا ہاہ! اِس اڑن چھو کا جواب نہیں ۔ انتہائی برمحل ہے خلیل بھائی !
  16. ظہیراحمدظہیر

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    یہ کیا! آپ نےانعام دیتے وقت ڈھین ڈھین ڈڈھین تو کیا ہی نہیں ۔ :D موقع کی مناسبت سے کوئی شور شرابا تو ہونا چاہئے ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب خلیل بھائی ! ہمیشہ کی طرح اعلیٰ! نہایت اچھا منظوم کیا ہے۔ چونکہ آپ نے اس زمرے میں پوسٹ کیا ہے اس لئے ایک دو کمزور مقامات کی نشاندہی کئے دیتا ہوں ۔ آپ کو تو اشارہ دینا ہی کافی ہوگا ۔ ابھی اس دوستی کو صرف کچھ لمحے ہی گزرے تھے مگر یہ قیمتی لمحے کئی برسوں سے لمبے تھے -یوں شاید رواں تر...
  18. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    عاطف بھائی کا اجتہاد کب غلط ہوا ہے ۔ :):):) البتہ ان کی یہ بات کہ اردو لفظ کو توڑنے مروڑنے میں مزا آتا ہے درست نہیں اورگرفت اس بات پر کی گئی تھی۔ :D
  19. ظہیراحمدظہیر

    ناصر کاظمی گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے

    گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے خدا کرے کوئی تیرے سوا نہ پہچانے واہ! خوبصورت!
Top