بہت خوب ۔ پہلے تو میںنے دھاگہ کے عنوان کو ”غالب محفلین“ پڑھا :D اور جب چشمہ کا زاویہ درست کیا تو پتہ چلا کہ یہ وہ محفلین ہیں، جو کبھی اس محفل کی جان تھے اور اب بوجوہ غائب ہیں۔ انہیں یاد کرنے اور ان کی خدمات کو یاد کرنے کا یہ اچھا موقع ہے۔ شاید انہیں اس کی خبر مل جائے اور وہ یہ کہتے ہوئے آن لوٹیں...