نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ آپ نے ابھی تک ا، ب نہیں سیکھی جو اس لڑی سے نکلنے کا نام نہیں لے رہے؟؟؟
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تلوار کی دھار پر چلنا ثابت نہ ہو چاند کے اس پار جانا!!!
  3. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    اگر اسکواڈ سے مندرجہ بالا طمطراق کے لیے خطرہ بننے کا خدشہ ہو تو؟؟؟
  4. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہم کہتے ہیں آخر اس میں حرج ہی کیا ہے؟؟؟
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت ہے کسی کے پاس اس بات کا کہ چاند کے اس پار بھی بستیاں بستی ہیں؟؟؟
  6. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    کیا رنگریزی ہماری کمال کی نہیں؟؟؟ ہم بھی تو سب کی خبر لیتے ہیں!!!
  7. سید عمران

    محمد تابش صدیقی، ابن سعید لڑی کی آخری پوسٹ نظر انداز کردہ رکن نے کی ہو تو وہ لڑی سرورق پر نظر...

    محمد تابش صدیقی، ابن سعید لڑی کی آخری پوسٹ نظر انداز کردہ رکن نے کی ہو تو وہ لڑی سرورق پر نظر نہیں آتی۔۔۔ کیا اس مسئلہ کا کوئی حل ہے؟؟؟
  8. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    یہ تڑکا لگانے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟ اگر وہاں آپ کے بھیا نے کوئی رنگریزی دکھادی تو؟؟؟ ہمارے رنگ میں بھنگ ڈال دیا تو؟؟؟ اور ہمارا رنگ پیلا پڑ گیا تو کون ذمہ دار ہوگا کسی کے ہاتھ کہیں کے کہیں پیلے ہونے کا؟؟؟
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ہمیں بھی پسند نا!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں حد کے اس پار چلیں!!!
  11. سید عمران

    رنگِ بہار

    کوزہ پشت دنیا کا سفرِ زیست طے ہوا ہی چاہتا ہے۔ قربِ وقتِ اختتام کا سب کو شدت سے احساس ہے۔ اس دنیا نے، مکّار بُڑھیا نے اپنے دامِ اُلفت میں پھنساکر لاکھوں کی مت مار دی، زندگی تباہ کردی، انہیں کہیں کا نہ چھوڑا، دین کا چھوڑا نہ دنیا کا۔ اس تباہ شدہ، شورش زدہ معاشرہ میں بھٹکے ہوئے، پھسلے ہوئے، دور...
  12. سید عمران

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ہم آپ کی دعوت کرتے ہیں ایک پلیٹ نہاری کی۔۔۔ دونوں بھائی مل کر کھائیں گے۔۔۔ مدعو تو صابرہ امین صاحبہ بھی ہیں لیکن وہ نہاری پر صرف شعر و شاعری کہیں گی، سنیں گی۔۔۔ ہم اپنے بھیا کو بھی ضرور بلائیں گے مگر وہ اتنی دور کیسے آ پائیں گے۔۔۔ رہے محمد خلیل الرحمٰن سر ، تو انہیں کیسے بھول سکتے ہیں، لیکن...
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائیں وہ بھی دیں!!!
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کا سر سلامت رکھے۔۔۔ ڈھول کو ناحق زحمت کیوں دیں!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کون ہے جو بھیا سے جرمانے کے ایک کروڑ روپے وصول کرکے ہمیں دے؟؟؟
  16. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول گلے میں جو پڑا ہوتا ہے اسے پیٹنا ضروری ہے یا نرے پڑے رہنے سے گزارا ہوجاتا ہے؟؟؟
  17. سید عمران

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ایسے لوگ ہمیں بہت پسند ہیں۔۔۔ نہاری کی دعوت میں ہم نہاری سے شوق فرمائیں اور آپ شاعری سے!!!
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سفید جھوٹ بول بول کر کہیں آپ کا خون سفید نہ ہوجائے!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمن تو جاری نہ ہوں گے بغیر ٹکٹ جانے پر؟؟؟
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورتِ حال آپ بناتے ہیں گڑبڑ گھٹالا کرنے والوں جیسی اور الزام ہم پر۔۔۔ یہ عجب طرف تماشا ہے!!!
Top