آرزوئے دل مضطرب۔۔۔
اب آپ آرزو کا پوچھیں گے تو ہم جواب دیں گے کہ تمنائے دیرینہ۔۔۔
پھر آپ تمنا کے پیچھے پڑیں گے تو ہمیں یہ جواب دینا دوبھر ہوجائے گا کہ کلی شگفتہ۔۔۔
پھر آپ کو شگفتہ کے متعلق تجسس ہوگا۔۔۔
آپ پوچھتے جائیں گے، ہم بتاتے جائیں گے۔۔۔
ارے بھائی یہ تو لامتناہی سلسلہ ہو جائے گا!!!