اکمل زیدی بھائی، آج کل عاطف بھائی سب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مشن پر گامزن ہیں۔۔۔
ہماری آنکھوں میں بھی دھول جھونک کر کیرالہ جانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں وہ بھی ہمارے ہی ساتھ۔۔۔
لیکن ہم ان سے ان کی دھول اپنی آنکھوں میں ہرگز نہیں جھونکوانے کے!!!