زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
عنوان طرح طرح کے
اور کبھی لوڈ شیڈنگ والی روشن آراء!!!
سید عمران
Post #80
نومبر 17، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
عنوان طرح طرح کے
ان سے کیا پوچھتے ہیں؟؟؟ بات ہماری ہو رہی ہے تو ہم سے پوچھیں۔۔۔ مجال ہے جو کبھی انکار کردیں!!!
سید عمران
Post #79
نومبر 17، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹال مٹول آپ بھی نہ کریں۔۔۔ ہماری عقد ثانی کی عمر نہ رہی صرف تمنا رہ گئی!!! :sigh::sigh::sigh:
سید عمران
Post #28,769
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پیالہ شفا کا یہ ہر کسی کو پینا چاہیے تاکہ کل امراض سے کلی شفا نصیب ہو!!!
سید عمران
Post #28,767
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ایسا ہی ہے۔۔۔ اور علاج اس مرض کا ایک ہی ہے یعنی عقد ثانی!!!
سید عمران
Post #28,765
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہر وقت سیکھنے کا وقت ہے!!!
سید عمران
Post #28,763
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طاقت دکھا کر یہاں سب لوگ ہماری آواز کچل دیتے ہیں!!!
سید عمران
Post #17,048
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عمران کی بھی کوئی سن لے!!!
سید عمران
Post #17,046
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فائدہ بھی اسی میں نظر آرہا ہے!!!
سید عمران
Post #17,044
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نظر سے محبت کے جام لنڈھانا سیکھ لیجیئے۔۔۔ دنیا خود آپ کے قدموں میں آکر بیٹھ جائے گی!!!
سید عمران
Post #28,761
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وقت سب سے بڑا مرہم ہے۔۔۔ ماضی کا سب کچھ دھندلا دیتا ہے!!!
وقت سب سے بڑا مرہم ہے۔۔۔ ماضی کا سب کچھ دھندلا دیتا ہے!!!
سید عمران
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 15، 2021
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لپٹ جاتا ہے یہ گلے سے خودبخود ، مول لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی!!!
سید عمران
Post #28,759
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گہرا رنگ ہے ان کا ہم سے بھی زیادہ، چونا لگا کے!!!
سید عمران
Post #28,758
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غمِ حسنِ فانی کے جذبوں کی شدت کے آگے کسی کے بند کا ظرف پکا نہیں ہو سکتا!!!
سید عمران
Post #28,754
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عنوان طرح طرح کے
نہیں، لنڈا بازار!!! :devil1::devil1::devil1:
سید عمران
Post #70
نومبر 15، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظرف چھلکنے سے قبل ہی عقد ثانی فرمالیا جائے!!!
سید عمران
Post #28,752
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عنوان طرح طرح کے
کل کے جاتے آج چلے جائیں۔۔۔ اب آپ کی وجہ سے ہماری کم عمری عمر رسیدگی سے تو بدلنے سے رہی۔۔۔ یاد رکھیے، دو سو ستر سال سے ہماری عمر ایک سال بھی زیادہ نہیں ہے!!!
سید عمران
Post #67
نومبر 15، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
عنوان طرح طرح کے
سجنےسے نئی نویلی دلہن کا سجنا ہی کیوں یاد آتا ہے آخر؟؟؟ :confused2::confused2::confused2:
سید عمران
Post #66
نومبر 15، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
عنوان طرح طرح کے
اور نہیں تو کیا۔۔۔ ہماری شرافت کی گواہی اِس دربار سے لے کر اُس بازار تک کہیں سے بھی لے لیں!!! :blushing::blushing::blushing:
سید عمران
Post #65
نومبر 15، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
عنوان طرح طرح کے
آپ جناب گردن زنی کے بجائے قہقہہ زنی میں مصروف رہیں گے تو یہ عاجز و ناکارہ زندگی پُر استعارہ کا پٹارہ بغل میں دبائے محفوظ محفوظ سا جیتا رہے گا!!!
سید عمران
Post #52
نومبر 15، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top