زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔
محمد وارث ، محمد تابش صدیقی ، اکمل زیدی ، سر محمد خلیل الرحمٰن آج کل ہماری لڑیوں میں آکر آنکھ نہیں لڑارہے ہیں۔۔۔ ایک ہم ہیں کہ ہر ایک سے آنکڑا اڑا رہے ہیں۔۔۔ رک جائیں کچھ دیر پھر لیتے ہیں آپ کی خبر!!!
سید عمران
Post #37
نومبر 17، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نامناسب ہے اگر سلام کا جواب نہ دیا جائے۔۔۔ وعلیکم السلام!!!
سید عمران
Post #17,114
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں اگر محفل کے ساتھ بھیا کا نام بھی لے لیتیں تو ہم سب کا بھلا ہوجاتا!!!
سید عمران
Post #17,111
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سیرت کوئز 2018
نام: عامر لقب: شیبہ کنیت: عبد المطلب
سید عمران
Post #27
نومبر 17، 2021
فورم:
قران فہمی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ دوسرا موضوع تو آپ نہ جانے کہاں سے زبردستی گھسیٹ کر لے آئے ہیں۔۔۔ ورنہ بات صرف چائے کی چل رہی تھی!!!
سید عمران
Post #28,800
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بات تشویش کی ہے تو اس کی تفتیش ہونی چاہیے!!!
سید عمران
Post #17,108
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم بھیا کی غلط بات پر ہاں میں ہاں نہیں ملا سکتے۔۔۔ اور ناں میں ناں ملانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!!
سید عمران
Post #28,798
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تعجب ہے آپ کی بات پر، کیوں کہ ہمارے بھیا کا ٹھیک فرمانے سے کیا تعلق؟؟؟
سید عمران
Post #17,104
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو تو اب آنا ہی پڑے گا چائے لے کے۔۔۔ چاہے ٹمبکٹو میں ہی کیوں نہ ہو!!!
سید عمران
Post #17,102
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مزے کی بات یہ ہے کہ بات نیند کی نہیں چائے نوشی کی ہورہی ہے!!!
سید عمران
Post #28,795
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہنے کے باجود لڑی کی ترتیب نہ سیدھی رہی نہ الٹی!!!
سید عمران
Post #17,098
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گئی گزری ہوگئیں ہماری صحتیں بھی آج کل اسی لیے!!!
سید عمران
Post #28,793
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیا ختم تو نہیں ہوگئی آپ کی جو ایسی باتاں کرے ہیں!!!
سید عمران
Post #17,095
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قابل غور نہیں ہے یہ بات کہ اب محفل میں بس دو ہی لڑیاں چل پڑیاں!!!
سید عمران
Post #28,790
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دے دی اجازت ہمیں، اب آئندہ کبھی شور نہ مچائیے گا!!!
سید عمران
Post #17,093
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غور و فکر ہزار بار کرلیں عنوان کے بارے میں مگر پھر بھی۔۔۔ سوچنے والے لوگ اپنی سوچ کے مطابق عنوان کا مطلب سوچیں گے!!!
سید عمران
Post #28,788
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذمہ داری ہے ہماری کہ آپ کو شتر بے مہار کی طرح آزاد پھرتے رہنے نہ دیں !!!
سید عمران
Post #17,091
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظریفانہ نظم یا غزل نہیں ہے کوئی بڑھاپے کے عنوان پہ؟؟؟ جیسے ابھی تو میں جوان ہوں کی طرح ابھی نہ میں جوان ہوں وغیرہ!!!
سید عمران
Post #28,786
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کی حماقتیں
بہت نوازش ساگر بھائی!!!
سید عمران
Post #836
نومبر 17، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست جارہے ہیں سب غلطی کرکرکے ترتیب بگاڑنے والے!!!
سید عمران
Post #17,089
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top