میں نے بھی کچھ عرصہ پہلے وے بیک مشین وغیرہ کے ذریعے محفل فورم کے پرانے زمانے کے سکرین شاٹ اکٹھے کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا تاکہ اس کی تاریخ کو بہتر ڈاکومنٹ کیا جا سکے۔ میں یہ سکرین شاٹ ڈھونڈ کر یہاں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اس سکرپٹ کے ذریعے صرف ترسیمہ جات امپورٹ ہوتے ہیں۔ انہیں قابل استعمال بنانے کے لیے اوپن ٹائپ لک اپس شامل کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ ونڈوز میں یہ کام وولٹ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ یہ کام فونٹ فورج میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ جن اوپن ٹائپ لک اپس کی فراہمی کی ضرورت ہے وہ gsub اور gpos ہیں۔
فونٹ فورج میں ایس وی جی ترسیمہ جات امپورٹ کرنے کے لیے سکرپٹ پہلی پوسٹ میں شامل کر دی گئی ہے جو یہاں بھی پیش کی جا رہی ہے۔
import fontforge
import os.path
# obtain command line arguments for
# 1: path of the folder containing svgs
# 2: input sfd file
# 3: output font name
def...
ابن سعید نے یہ بے پرکی اڑائی ۔۔۔
ایف اے کیوز یعنی مجھ سے کثرت سے پوچھے جانے والے سوال:
انٹرنیٹ پر بلا تفریق قوم و ملت، رنگ و نسل، شاہ و گدا، مرد و زن، پیر و جواں، عاقل و بالغ احباب سے رابطہ رہتا ہے۔ گو کہ میں آن لائن دوستی کے نام پر پہل کرنے سے ہمیشہ گریزاں ہوتا ہوں پھر بھی دن بدن یہ تعداد...
لبرکی فری اور پورٹیبل اپلیکشنز کی ایک مفید کلیکشن ہے جو کہ کمپیوٹر یا کسی یو ایس بی سٹک سے براہ راست رن کیے جا سکتے ہیں۔
حوالہ:
لبرکی پورٹیبل اپلیکیشنز
ایکس ریفریش فائرفاکس کی ایک ایکسٹینشن ہے جو کہ ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ ایکس ریفریش ڈسک پر ویب پیج سے متعلقہ کوڈ میں تبدیلیوں کا معائنہ کرتا رہتا ہے اور ہر تبدیلی کے ساتھ ساتھ ویب پیج کو ریفریش کرتا رہتا ہے جس سے ویب پیج میں تبدیلیوں کا اثر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔
حوالہ...
ایمیزون کی جانب سے ویب ڈیویلوپرز کے لیے ایک سال تک مفت ویب سروسز فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ آفر یکم نومبر 2010 سے شروع ہو رہی ہے اور یہ خاص طور پر ان ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر مفید ہے جو ایمیزون اور گوگل کی ویب سروسز کو آزمائشی بنیادوں پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
حوالہ جات...