السلام علیکم،
جن منتظم نے مذکورہ تھریڈ مقفل کیا ہے، وہ آپ کو اس کی وجہ سے آگاہ کر دیں گے۔ نئے ممبران کو فورم کے ٹیوٹوریل کے روابط بھیجنے والی آپ کی تجویز صائب ہے۔ اس پر عملدرآمد کی کوشش کی جائے گی۔ فی الحال فورم کے استعمال کے لیے کوئی ویڈیو ٹیوٹوریل موجود نہیں ہے، البتہ فورم پر اس مقصد کے لیے...